• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فری VPN

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
بھائی یہ کونسا سوفٹ ویئر ہے اور کیا کام کرتا ہے ؟؟؟
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
بہن یہ سافٹ ویئر ویب سائٹ کو unblock کرنے کے لیے ہے
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,972
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
مجھے بتائیں گے کہ کون سی اہم دینی اور مفید ویب سائٹ بلاک ہے جسے ان بلاک کرنے کے لئے یہ سافٹ ویر شئیر کیا گیا ہے؟ حقیقت یہ ہے کہ اس طرح کے سوفٹ ویر سے ننانوے فیصد غلط فائدہ اٹھایا جارہا ہے۔ اس طرح کے سوفٹ ویر کو ایک اسلامی فورم پر شئیر کرنا مجھے کچھ عجیب اور غیرضروری بلکہ خطرناک لگ رہا ہے۔
 

فہد ظفر

رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
193
ری ایکشن اسکور
243
پوائنٹ
95
حقیقت یہ ہے کہ اس طرح کے سوفٹ ویر سے ننانوے فیصد غلط فائدہ اٹھایا جارہا ہے۔
بلکہ یہ اسی کے لئے ہے ہی اور اس طرح کے بے شمار سوفٹ ویرز ہیں اسکا زیادہ تر استعمال خلیجی ممالک میں ہوتا ہے -
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
مجھے بتائیں گے کہ کون سی اہم دینی اور مفید ویب سائٹ بلاک ہے جسے ان بلاک کرنے کے لئے یہ سافٹ ویر شئیر کیا گیا ہے؟ حقیقت یہ ہے کہ اس طرح کے سوفٹ ویر سے ننانوے فیصد غلط فائدہ اٹھایا جارہا ہے۔ اس طرح کے سوفٹ ویر کو ایک اسلامی فورم پر شئیر کرنا مجھے کچھ عجیب اور غیرضروری بلکہ خطرناک لگ رہا ہے۔
بھا ئی سب سے اہم ویب سایٹ اس وقت youtube ہے جہاں سے کافی اسلامی معلومات مل جاتی ہے ا
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
99 فیصد کام تو کمپیوٹر پر بھی غلط ہی ہوتے ہیں! کیا خیال ہے آپ کا؟
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
اور جہاں تک بات ہے ویب سایٹ unblock کرنے کی بات ہے تو ایک بھائی نے اسی حوالے سے hotspot shield کی پوسٹ لگائی ہے اسی فارم پر!
 
Top