• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فقہی سوالات وجوابات

شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
82
ری ایکشن اسکور
309
پوائنٹ
79
السلام علیکم

فقہی سوالات وجوابات سیکشن میں کافی عرصے سے علما کرام کسی وجہ سے جواب نہیں دے پارہے ہیں۔ برائے مہربانی یہ بتا دیں کہ اندازا اور کتنا وقت لگے گا یا یہ سیکشن عارضی طور پر بند ہے؟

والسلام
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم

فقہی سوالات وجوابات سیکشن میں کافی عرصے سے علما کرام کسی وجہ سے جواب نہیں دے پارہے ہیں۔ برائے مہربانی یہ بتا دیں کہ اندازا اور کتنا وقت لگے گا یا یہ سیکشن عارضی طور پر بند ہے؟

والسلام
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عزیز بہنا !
ابو الحسن علوی بھائی کی مصروفیات کی وجہ سے یہ سیکشن تعطل کا شکار ہے۔ ان دنوں محدث فتویٰ پر باقاعدگی سے سوالات کےجوابات دیئے جارہے ہیں۔ آپ اپنے سوالات فتویٰ سائٹ پر ارسال کردیں۔ جزاکم اللہ خیرا
قوی امید ہے بہت جلد فقہی سوالات وجوابات والا سیکشن بھی بحال ہوجائے گا۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
کلیم حیدر بھائی،
رانا ابوبکر بھائی سے گزارش کریں کہ جو یوزرز یہاں محدث فورم پر سوالات پوچھ لیتے ہیں، انہیں وہ خود ہی محدث فتویٰ پر ٹرانسفر کر دیا کریں اور وہاں سے جواب ملنے کے بعد یہاں بطور لنک پوسٹ کر دیا کریں۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155

میں نے جتنے سوالات پوسٹ کیے ہیں ان تمام کو ٹرانسفر کر دیں۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
میں نے جتنے سوالات پوسٹ کیے ہیں ان تمام کو ٹرانسفر کر دیں۔
یہ سہولت فقط ان یوزرز کے لئے ہے جو واقفیت نہیں رکھتے۔ ارسلان بھائی، ہمارا ہاتھ بٹائیں، کام نہ بڑھائیں۔ ابتسامہ۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
یہ سہولت فقط ان یوزرز کے لئے ہے جو واقفیت نہیں رکھتے۔ ارسلان بھائی، ہمارا ہاتھ بٹائیں، کام نہ بڑھائیں۔ ابتسامہ۔
ہاتھ بٹانے کا طریقہ بھی تو بتا دیں شاکر بھائی۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
ہاتھ بٹانے کا طریقہ بھی تو بتا دیں شاکر بھائی۔
آسان ہے۔ آپ تو محدث فتویٰ پر رجسٹر ہونے والوں میں السابقون الاولون کی فہرست میں داخل ہیں۔
محدث فورم پر جو آپ نے سوالات پوچھ رکھے ہیں، وہ محدث فتویٰ پر بھی پوچھ لیجئے اور ان کے جو جواب ملیں، ان کے لنکس یہاں محدث فورم پر لگا دیں۔
جب اس سے فارغ ہو جائیں، تو یہی کام دوسرے حضرات کے لئے بھی کر ڈالیں۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
آسان ہے۔ آپ تو محدث فتویٰ پر رجسٹر ہونے والوں میں السابقون الاولون کی فہرست میں داخل ہیں۔
محدث فورم پر جو آپ نے سوالات پوچھ رکھے ہیں، وہ محدث فتویٰ پر بھی پوچھ لیجئے اور ان کے جو جواب ملیں، ان کے لنکس یہاں محدث فورم پر لگا دیں۔
جب اس سے فارغ ہو جائیں، تو یہی کام دوسرے حضرات کے لئے بھی کر ڈالیں۔
ٹھیک ہے شاکر بھائی میں کرتا ہوں۔ ان شاءاللہ
 
Top