1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فیچرز فقہ انسائیکلوپیڈیا

'پی ڈی ایف' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد فراز, ‏جون 15، 2017۔

  1. ‏جون 15، 2017 #1
    محمد فراز

    محمد فراز رکن
    شمولیت:
    ‏جولائی 26، 2015
    پیغامات:
    524
    موصول شکریہ جات:
    126
    تمغے کے پوائنٹ:
    98

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    اس کا پی ڈی ایف ڈال دیا جائے گزارش ہے​

    فقہ انسائیکلوپیڈیا | 8 جلدیں | مکمل سیٹ ہدیہ : 5025 روپے | فری ہوم ڈلیوری
    تالیف : ڈاکٹر محمد روّاس قَلعہ جی (ظہران، سعودی عرب)
    مترجم : ساجد الرحمن صدیقی، الیف الدین ترابی
    رابطہ: بک کارنر، جہلم، پاکستان | فون نمبر 0544621953

    [​IMG]

    تفصیل
    فقہ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ | 325 روپے
    فقہ حضرت عمررضی اللہ عنہ | 700 روپے
    فقہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ | 350 روپے
    فقہ حضرت علی رضی اللہ عنہ | 700 روپے
    فقہ حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ | 550 روپے
    فقہ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ | 800 روپے
    فقہ حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ | 800 روپے
    فقہ حضرت امام حسن بصری رضی اللہ عنہ | 800 روپے
    ٹوٹل 8 جلدیں مکمل سیٹ 5025 روپے

     
    • زبردست زبردست x 4
    • شکریہ شکریہ x 1
    • لسٹ
  2. ‏جون 15، 2017 #2
    عمر اثری

    عمر اثری سینئر رکن
    جگہ:
    نئی دھلی، انڈیا
    شمولیت:
    ‏اکتوبر 29، 2015
    پیغامات:
    4,356
    موصول شکریہ جات:
    1,079
    تمغے کے پوائنٹ:
    398

    میرے پاس کچھ اس طرح کی کتاب ہیں
     
  3. ‏جون 15، 2017 #3
    شانف بیگ

    شانف بیگ رکن
    جگہ:
    انڈیا
    شمولیت:
    ‏مئی 28، 2016
    پیغامات:
    202
    موصول شکریہ جات:
    52
    تمغے کے پوائنٹ:
    43

  4. ‏جون 15، 2017 #4
    محمد فراز

    محمد فراز رکن
    شمولیت:
    ‏جولائی 26، 2015
    پیغامات:
    524
    موصول شکریہ جات:
    126
    تمغے کے پوائنٹ:
    98

    بھائی یہ وہ نہیں جو میں نے دی ہے یہ الگ ہے آپ ذرا صحیح سے دیکھے اگر ہوتی تو میں ادھر پوسٹ نہیں کرتا
     
    • غیرمتفق غیرمتفق x 1
    • معلوماتی معلوماتی x 1
    • لسٹ
  5. ‏جون 29، 2017 #5
    baig

    baig رکن
    جگہ:
    hyderabad india
    شمولیت:
    ‏فروری 06، 2017
    پیغامات:
    101
    موصول شکریہ جات:
    45
    تمغے کے پوائنٹ:
    43

    السلام علیکم @محمد فراز بھائی یہ کتابیں پہلے سے موجود ہیں کتاب و سنت پر جیسا کہ @شانف بیگ بھائی نے کہا ہے، آپ ایک بار پھر سے دیکھ لیں بہتر ہوگا۔
    انسائیکلوپیڈیا (ناشر: ادارہ معارف اسلامی منصورہ لاھور)
    01 فقہ حضرت ابو بکر ترجمہ موسوعة فقه أبو بكر رضي الله عنه تأليف الدكتور محمد رواس قلعه جي
    02 فقہ حضرت عمر ترجمہ موسوعة فقه عمر بن الخطاب رضي الله عنه تأليف الدكتور محمد رواس قلعه جي
    03 فقہ حضرت عثمان ترجمہ موسوعة فقه عثمان بن عفان رضي الله عنه تأليف الدكتور محمد رواس قلعه جي
    04 فقہ حضرت علی ترجمہ موسوعة فقه علي بن أبي طالب رضي الله عنه تأليف الدكتور محمد رواس قلعه جي
    05 فقہ عبد اللہ بن مسعود ترجمہ موسوعة فقه عبد الله بن مسعود رضي الله عنه تأليف الدكتور محمد رواس قلعه جي
    06 فقہ حضرت عبد اللہ بن عمر ترجمہ موسوعة فقه عبد الله بن عمر رضي الله عنه عصره وحياته تأليف الدكتور محمد رواس قلعه جي
    07 فقہ حضرت عبد اللہ بن عباس ترجمہ موسوعة فقه عبد الله بن عباس رضي الله عنه تأليف الدكتور محمد رواس قلعه جي
    08 فقہ حضرت امام حسن بصری ترجمہ موسوعة فقه حسن بصري تأليف الدكتور محمد رواس قلعه جي
     
  6. ‏جون 30، 2017 #6
    محمد فراز

    محمد فراز رکن
    شمولیت:
    ‏جولائی 26، 2015
    پیغامات:
    524
    موصول شکریہ جات:
    126
    تمغے کے پوائنٹ:
    98

    بھائی جو میں نے ادھر دی ہے اس کا مترجم دوسرا ہے
     
  7. ‏اگست 10، 2017 #7
    طارق راحیل

    طارق راحیل مشہور رکن
    جگہ:
    کراچی
    شمولیت:
    ‏جولائی 01، 2011
    پیغامات:
    390
    موصول شکریہ جات:
    692
    تمغے کے پوائنٹ:
    125

    بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  8. ‏اکتوبر 20، 2017 #8
    محمد المالكي

    محمد المالكي رکن
    شمولیت:
    ‏جولائی 01، 2017
    پیغامات:
    401
    موصول شکریہ جات:
    153
    تمغے کے پوائنٹ:
    47

    جزاك الله خير
     
لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں