• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فقہ حنفی کا فیصلہ ، دینی امور پر اجرت حرام ، امام ابو حنیفہ رحمتہ الله علیہ کا فتویٰ

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
حضر حیات بھائی : اعتراض یہ تھا کہ اس مسئلہ میں احناف کا آپس میں اختلاف ہیں ،تو میں نے اہل حدیث میں امام بخاری رحمہ اللہ کے استاد کا حوالہ پیش کیا ، کہ محدثین بھی تو آپس میں مختلف ہیں اگر اختلاف سے ہی وہ مذہب یا مسلک ختم اور بے کار ہو تو پھر میدان میں آجائیں ، گھوڑا بھی تیا ر اور تیر ونیام بھی۔۔۔۔۔۔ آپ احناف کا آپس میں اختلاف پیش کریں اور میں محدثین کا ۔ ابتسامہ
ایسے کرین یہاں بات احناف تک رہنے دیں ۔ اور اہل حدیث کے موقف کے لیے ایک الگ ’’ لڑی ‘‘ ( تھریڈ ) جو شروع کی گئ ہے اس میں تشریف لائیے ۔
 
Top