• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فقہ کی کتاب کی فرمائش

راجا

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 19، 2011
پیغامات
733
ری ایکشن اسکور
2,574
پوائنٹ
211
بھائی اللہ لکھنا ہو تو allo ٹائپ کیا کریں۔ آپ آخری ھ دراصل h سے لکھتے ہیں جبکہ اللہ میں جو ہ آتی ہے وہ o سے آتی ہے۔ اسی طرح فقھ میں بھی آخری ھ آپ h سے ٹائپ کرنے کے بجائے o سے کیا کیجئے۔ موضوع سے ہٹ کر بات کرنے کے لئے معذرت۔ بس وہ لفظ اللہ درست نہیں لکھا ہوا تھا تو وضاحت کر دی۔ کوئی منتظم صاحب فاروق بھائی کی پوسٹ میں لفظ اللہ کی درستگی کردیجئے پلیز۔ امید ہے فارق بھائی آپ نے برا نہیں منایا ہوگا۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
فرقان بھائی نے اچھی کتابوں کی فرمائش کی ہے ضرور تکمیل کی جائے گی اوراس کے علاوہ راجا صاحب فرقان بھائی کی تحریر میں جو املاء کی غلطیاں تھی وہ بھی ٹھیک کردی گئی ہیں
جزاک اللہ راجا صاحب
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
فرقان بھائی آپ نے فقہ السنۃ (العاصم الحداد) کتاب کی فرمائش کی۔تو اس کےلیے عرض ہے کہ فقہ السنۃ (الشیخ سابق المصری) کی جو کتاب ہے اس کو فی الحال تین حصوں تک پیش کیا جا چکا ہے۔
١۔طہارت کے مسائل
٢۔خاندانی نظام
٣۔نماز کےمسائل
کتاب خاندانی نظام پیش خدمت ہے جو کہ اسی فقہ السنۃ کے ایک طویل اور اہم حصے نظام الاسرۃ کا ترجمہ ہے۔باقی طہارت کے مسائل مولانا محمد اقبال کیلانی صاحب کی بھی آپ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں۔رہی نماز کے مسائل شیخ سابق المصری صاحب کی تو وہ انشاءاللہ کچھ دن تک پبلش کردی جائے گی۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
فرقان بھائی آپ کی فرمائش آج تکمیل پذیر ہوتی ہے فقہ السنۃ کے پہلے دو حصے طہارت کے مسائل اور خاندانی نظام آپ ڈاؤنلوڈ کرچکے ہوں گے۔یہ لیں آج تیسرا حصہ
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
بھائی اللہ لکھنا ہو تو allo ٹائپ کیا کریں۔ آپ آخری ھ دراصل h سے لکھتے ہیں جبکہ اللہ میں جو ہ آتی ہے وہ o سے آتی ہے۔ اسی طرح فقھ میں بھی آخری ھ آپ h سے ٹائپ کرنے کے بجائے o سے کیا کیجئے۔ موضوع سے ہٹ کر بات کرنے کے لئے معذرت۔ بس وہ لفظ اللہ درست نہیں لکھا ہوا تھا تو وضاحت کر دی۔ کوئی منتظم صاحب فاروق بھائی کی پوسٹ میں لفظ اللہ کی درستگی کردیجئے پلیز۔ امید ہے فارق بھائی آپ نے برا نہیں منایا ہوگا۔
السلام علیکم
انگلش کی بورڈ سے اردو حروف کی پہچان کے لیے میرے یہ دو تھریڈ ملاحظہ کریں
اردو یونی کوڈ کی بورڈاردو لکھنے کی معلومات
کسی چیز کی سمجھ نہ آئے تو بلا جھجھک پوچھ لیں۔
محمد ارسلان ملک
 
Top