• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فنی (funny) ایک بار ضرور سنیں : مولوی منظور حفظہ اللہ

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
گزشتہ جمعہ2014-11-21 ہمارے علاقے کی مرکزی مسجد میں مولانا منظور صاحب کا مغرب کی نماز کے بعد درس تھا۔مسجد کھچا کھچ بھری ہوئی تھی اور باہر بھی لوگ جمع تھے جن کو بیٹھنے کی جگہ نہیں مل رہی تھی۔لوگ میلوں کا سفر کرکے دور دراز سے آئے ہوئے تھے مولانا کا درس سننے۔اللہ انھیں جزائے خیر عطا فرمائے۔آمین
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

فنی (funny) ایک بار ضرور سنیں :


مولوی منظور حفظہ اللہ
دل روتا ھے؟ یہ کیسا دل ھے ایک ہی وقت میں رو بھی رہا ھے اور ہنس بھی، دونوں تھریڈ کے اوقات کے چند منٹس 17 جو لگانے میں صرف ہوئے، ایسی عقلمندی سے پہلے تھوڑا سوچ لیتے ہیں مولوی حضرات مسخرہ نہیں ہوتے۔

والسلام
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,785
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم



دل روتا ھے؟ یہ کیسا دل ھے ایک ہی وقت میں رو بھی رہا ھے اور ہنس بھی، دونوں تھریڈ کے اوقات کے چند منٹس 17 جو لگانے میں صرف ہوئے، ایسی عقلمندی سے پہلے تھوڑا سوچ لیتے ہیں مولوی حضرات مسخرہ نہیں ہوتے۔

والسلام

اگر آپ دیکھ لیتے یہ ویڈیو میں نے ھفتہ کو اور دوسری ویڈیو اتوار کو پوسٹ کی ہے
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,785
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم



دل روتا ھے؟ یہ کیسا دل ھے ایک ہی وقت میں رو بھی رہا ھے اور ہنس بھی، دونوں تھریڈ کے اوقات کے چند منٹس 17 جو لگانے میں صرف ہوئے، ایسی عقلمندی سے پہلے تھوڑا سوچ لیتے ہیں مولوی حضرات مسخرہ نہیں ہوتے۔

والسلام
یہ کیسا دل ھے ایک ہی وقت میں رو بھی رہا ھے اور ہنس بھی --


ایک ہی وقت میں دل کا خوش ہونا اور رونا

مثال کے طور پر میرے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوتی ہے تو اس وقت میرا دل خوش ہوتا ہے اور تھوڑی دیر باد وہ فوت ہو جائے تو کیا میرا دل غمگین نہیں ہو گا ؟؟؟؟

ایک حدیث سے سمجھاتا ہو آپکو

مسروق رحمہ اللہ تعالی عائشہ رضي اللہ تعالی عنہا سے بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا :

فاطمہ رضي اللہ تعالی عنہا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سی چال چلتی ہوئ آئيں تونبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میری بیٹی ( مرحبا) خوش آمدید ، پھر انہیں اپنے دائيں یا بائيں جانب بٹھایا ، پھران سے رازداری کے ساتھ کوئ بات کی تووہ رونے لگيں تومیں نے انہیں کہا کہ کیوں رو رہی ہو؟

پھر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے ساتھ رازداری کے ساتھ بات کی تووہ مسکرانے لگيں ، تومیں نے کہا آج کی طرح میں کبھی نہیں دیکھا کہ خوشی اتنی غم کے قریب ہو۔

تومیں نے ان سےسوال کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں کیا کہا ، تووہ کہنے لگيں میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے راز کو افشاں نہیں کروں گی ، حتی کہ جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہوگئ تومیں نے پھر ان سے پوچھا توانہوں نے جواب دیا :

مجھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے رازداری سے یہ باب کہی تھی کہ میرے ساتھ جبریل علیہ السلام ہرسال ایک دفعہ قران کا دورکرتے تھے ، اوراس سال انہوں نے میرے ساتھ قرآن مجید کا دور دو بارکیا ہے ، میرا خیال ہے کہ میری موت کا وقت قریب آگیا ہے ،اورتو میرے گھر والوں میں سے سب سے پہلی ہوگی جو میرے ساتھ ملے گي ، تومیں اس بنا پررونے لگی ۔

تونبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے کہا کہ کیا تجھے یہ پسند نہیں کہ تو جنتی عورتوں یا مومنوں کی عورتوں کی سردار بنو تومیں مسکرانے لگی ۔

صحح بخاری حدیث نمبر ( المناقب 3353 ) ۔

http://islamqa.info/ur/11787
 
Top