1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فورمی محبت

'اتحاد امت' میں موضوعات آغاز کردہ از سرفراز فیضی, ‏مئی 14، 2012۔

  1. ‏مئی 14، 2012 #1
    سرفراز فیضی

    سرفراز فیضی سینئر رکن
    جگہ:
    ممبئی۔
    شمولیت:
    ‏اکتوبر 22، 2011
    پیغامات:
    1,091
    موصول شکریہ جات:
    3,772
    تمغے کے پوائنٹ:
    376

    فورمی محبت

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے:
    "مَا مِنْ رَجُلَيْنِ تَحَابَّا فِي اللَّهِ بِظَهْرِ الْغَيْبِ إِلا كَانَ أَحَبُّهُمَا إِلَى اللَّهِ أَشَدَّهُمَا حُبًّا لِصَاحِبِهِ"
    جب دولوگ آپس میں ایک دوسرے سے غائبانہ محبت کرتے ہیں تو اللہ کو ان دونوں میں زیادہ محبوب وہ ہوتا ہے جو اپنے بھائی سے زیادہ محبت کرنے والا ہو۔
    (الطبراني في"المعجم الأوسط"(2/21/2/5412) (6/134/5275- ط، شیخ البانی نے اس روایت کو صحیحۃ میں صحیح قرار دیا ہے،الصحیحۃ 3273 )
     
  2. ‏مئی 14، 2012 #2
    ابن خلیل

    ابن خلیل سینئر رکن
    شمولیت:
    ‏جولائی 03، 2011
    پیغامات:
    1,383
    موصول شکریہ جات:
    6,746
    تمغے کے پوائنٹ:
    332

    جزاک الله خیرا بھائی
    الله ہمارے بھائیوں کے لئے ہمارے اندر ایسی محبت نصیب فرماے آمین
     
  3. ‏مئی 15، 2012 #3
    محمد ارسلان

    محمد ارسلان خاص رکن
    شمولیت:
    ‏مارچ 09، 2011
    پیغامات:
    17,865
    موصول شکریہ جات:
    40,798
    تمغے کے پوائنٹ:
    1,155

    جزاک اللہ خیرا
     
  4. ‏مئی 15، 2012 #4
    کفایت اللہ

    کفایت اللہ عام رکن
    شمولیت:
    ‏مارچ 14، 2011
    پیغامات:
    4,770
    موصول شکریہ جات:
    9,772
    تمغے کے پوائنٹ:
    722

    سرفراز بھائی آپ کے دوستوں کی فہرست میں صرف پانچ ہی لوگ ہیں (ابتسامہ محب)
     
لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں