• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فورم کےلیے گڈمسلم کی تجاویز

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
فورم کےلیے گڈمسلم کی تجاویز


السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محدث انتظامیہ!

سپیشل شاکر بھائی ویسے تمام محدث ٹیم کی انتھک محنتوں کا صلہ ہم رب تعالیٰ پر چھوڑتے ہیں، فورم کو نئے سافٹ پر منتقل کرنے کی بہت زیادہ خوشی ہے، سوچا اور تو کچھ کرنہیں سکے چلیں کچھ مشورے ہی دے دیئے جائیں ۔ اس بہانے انتظامیہ کے ساتھ کچھ ہیلپ ہوجائے گی۔تو اس غرض سے کچھ چیزوں کی نشاندہی کرنا چاہتا ہوں، یہ پوسٹ صرف میری رائے پر مشتمل ہے۔ اس میں موجود باتوں میں سے جو باتیں انتظامیہ مناسب سمجھے، اس پر عمل کرلے۔

نمبر1۔
پوسٹ کو پوسٹ کرنے کے بعد جو فانٹ شو ہوتا ہے، اس کے علاوہ باقی تمام فورم کی ہر ہر آپشن کا فانٹ ایک یا دو پوائنٹ بڑا کیا جائے۔ کیونکہ اس وقت جو فانٹ کا ڈیفالٹ سائز ہے وہ بہت چھوٹا ہے۔

نمبر2۔
صفحہ اول، فورم، ممبران وغیرہ ٹائپ جتنی آپشنز بار میں ہیں، سب کا کلر وائٹ کردیا جائے۔

نمبر3۔
دونوں سرچز کو اوپر نیچے،یا سیدھ میں کرنے کے بعد ’’ فورم کو نشان زدہ کریں ‘‘ والی پٹی کی لفٹ سائٹ میں کردیا جائے۔ ابھی کچھ پٹی پر ہیں اور کچھ نیچے۔

نمبر4۔
جو بار میں ایک بار صفحہ اول اور فورم لکھا آرہا ہے تو نیچے پھر صفحہ اول اور فورم کیوں لکھا آرہا ہے۔؟ یہ نہیں ہونا چاہیے

نمبر5۔
اعلانات کی ترتیب ماقبل فورم کی طرح کردی جائے۔

نمبر6۔
فورم کی ٹیگ لائن کہیں نظر نہیں آرہی وہ شامل کرلی جائے۔

نمبر7۔
مین صفحہ کے لفٹ سائڈ پہ جو یوزر کی پروفائل ، پھر آن لائن سٹاف، پھر اس وقت کتنے ممبر آن لائن ہیں اور پھر فورم کے اعداد وشمار وغیرہ جیسی معلومات ہیں۔ ان کو تھوڑا سا کلوز کرلیا جائے۔ کیونکہ ان کا باکس بڑا ہے۔۔ اور کیٹگریز کی سپیس یوز کررہا ہے۔۔اور ’’ اس صفحہ کو مشتہر کریں‘‘ میں تمام بڑی بڑی سوشل سائٹس کےلنک ڈال دیئے جائیں۔ اور نیچے آخر تک جتنی بھی سپیس ہے۔ اس کو بھی کسی طرح یوز کرلیا جائے۔۔سپیس بہت زیادہ ہے، میرے خیال میں یہاں پر فورم کے تمام دھاگوں میں سے جو پاپولر دھاگے ہوں، وہ شو کروائے جاسکتے ہیں۔

نمبر8۔
’’ فورم نیوی گیشن کھولیں ‘‘ پر جب کلک کرتے ہیں تو تمام موضوعات ایک باکس میں اوپن ہوجاتے ہیں۔ اگر یوں کرلیا جائے کہ جہاں پر یوزر کی پروفائل ، پھر آن لائن سٹاف، پھر اس وقت کتنے ممبر آن لائن ہیں اور پھر فورم کے اعداد وشمار وغیرہ جیسی معلومات ہیں۔ ان کو تھوڑا سا نیچے کرلیا جائے۔۔ اس کی جگہ پہ اس نیوی گیشن میں موجود تمام کیٹگریز کو ڈراپ ڈاؤن کی طرح شو کروا لیا جائے تو بہت عمدہ ہوجائے گا۔۔ جیسے میگزین سائٹ پہ موضوعاتی اشاریہ یا فہرستی اشاریہ کا کیا ہوا ہے۔۔ تاکہ قارئین ایک جگہ پر تمام موضوعات دیکھ کر مطلوبہ سیکشن کا انتخاب کرتے ہوئے بآسانی دھاگہ ترتیب دے سکیں۔

نمبر9۔
صفحہ اول پہ کلک کریں یا فورم پہ کلک کریں۔۔ دونوں پہ کلک کرنے سے فورم کا ہی صفحہ اوپن ہوتا ہے۔۔ محدث ٹیم کےلیے میری رائے یہ ہے کہ جب صفحہ اول پہ کلک کریں ، تو ادارہ کی تمام ویب سائٹس مع تعارف ولنک، فورم کے قواعد وضوابط، اعلانات وغیرہ۔ اور اس طرح کی باقی معلومات جو بھی ادارہ شامل کرنا چاہیے وہ ہونی چاہیے ۔۔۔ اور جب کوئی فورم پہ کلک کرے تو پھر فورم کھلنا چاہیے۔۔۔ لیکن جب کوئی فورم ڈاٹ محدث ڈاٹ کام لکھے تو پھر فورم ہی کھلنا چاہیے، صفحہ اول نہیں۔

نمبر10۔
بینر میں کسی جگہ ادارہ کی اپنی ویب سائٹس کے لنک ہونے چاہیے۔۔ اور اسی طرح مینیو بار میں ایک سیکشن ایسا ہونا چاہیے جس میں تمام ہم عقیدہ ویب سائٹس و فورم کے لنک وغیرہ انتظامیہ محدث ان سائٹس کے مالکان سے کچھ شرائط ( جو بھی انتظامیہ محدث رکھنا چاہے) طے کرکے دے دے، تو میرے خیال میں بہت عمدہ ہوجائے گا۔۔ ان شاءاللہ

نمبر11۔
مینیو بار میں آپشن کی ترتیب سب سے پہلے صفحہ اول، پھر فورم، پھر پوسٹس کی تلاش، پھر آپ کے موضوعات اور پوسٹس، پھر ممبران اور پھر مدد کی آپشن ہونی چاہیے۔

نمبر12۔
فورم پر تین طرح کی کیٹگریز ہیں۔ ایک مین یعنی جس طرح فورم سے متعلق اور قرآن وحدیث وغیرہ ہیں، ایک سب کیٹگریز جو مین کے ذیل میں بیان ہیں جیسے قرآن وعلومہ وغیرہ۔۔ اور ایک سب کی سب کیٹگریز جو ایرو کے بنے نشان پر ماؤس لے جانے سے بار میں شو ہوتی ہیں۔ مین کیٹگری کا بیک گراؤئڈ بلیو کردیا جائے۔ اور فانٹ کلر وائٹ۔۔ سب کیٹگریز کا کلر درست ہے ۔۔اسی سب کیٹگریز سے پہلے جو آئنکن ہے وہ درست نہیں اس کو کسی اور آئکن سے تبدیل کرلیا جائے۔۔سب کی سب کیٹگریز کےلیے ایرو کے نشان کو کچھ بڑا اور ٹیکسٹ سے تھوڑا سا ہٹ کر کردیا جائے ، تاکہ عام سے عام قاری کو بھی سمجھ آجائے کہ اس کیٹگری کی مزید ذیلی کیٹگریز بھی ہیں۔۔ویسے تو جب وہ کسی مثلا ً قرآن وعلومہ پہ کلک کرے گا تو نیکسٹ پیج پہ تمام اسی کی ذیلی کیٹگریز ہی شو ہونگی۔۔پر پھر بھی آسانی کےلیے ایسا کرلیا جائے تو بہتر ہے۔۔۔

نمبر13۔
مین کیٹگریز کی بار بھی بہت زیادہ ہیں اس وقت کوئی 17 کے قریب ہیں، میرے خیال میں ان کو بھی اگر مرج کرلیا جائے تو بہتر ہوجائے گا۔

نمبر14۔
سب سے نیچے جہاں پر یہ عبارت موجود ہے’’ Forum software by XenForo™ ©2011 XenForo Ltd ‘‘ اگر یہاں پر فورم کا مقصد جامع الفاظ میں بیان کردیا جائے تو بہتر رہے گا۔ ۔۔ یا اگر یہ جگہ مناسب نہیں تو صفحہ اول پر ہی لکھ دیا جائے۔۔

نوٹ:
یہ کچھ تجاویز صرف مین صفحہ کھلنے کے بعد کی ہیں۔۔ باقی تھریڈ پوسٹ کرنے میں کیا کیا ہونا چاہیے، پوسٹنگ میں کیا کیا ہونا چاہیے، ایڈیٹر کیسا اور آپشنز وغیرہ کس طرح کی ہونی چاہیے۔۔ و ہ ان شاءاللہ پھر لکھونگا۔
 
Top