• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فیس بک میں اردو کیسے ٹائپ کریں ؟

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بھائی فیس بک ہو یا کمپیوٹر میں کوئی بھی ایسی جگہ جہاں کمپیوٹر کی بورڈ کام کرتا ہو اور انگلش لکھی جا سکتی ہو تو وہاں پر اردو بھی لکھی جا سکتی ہے۔ان شاء اللہ اور الحمد للہ
میں آپ کو ایک لنک بھیجتا ہوں آپ اس کو ڈاؤن لوڈ کر کے کی بورڈ کو انسٹال کر لیں اور اس کے بعد کنٹرول پینل میں جا کر لینگوئیج میں ایڈ کے بٹن پر کلک کریں اور ان پٹ میں اردو سلیکٹ کریں اور آؤٹ پٹ میں فونیٹک کی بورڈ سلیکٹ کریں اور اردو ٹائپنگ شروع کر دیں۔
کی بورڈ اس لنک سے ڈاؤن لوڈ کر لیں
Phonetic.zip - 4shared.com - online file sharing and storage - download
 

ابن قاسم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 07، 2011
پیغامات
253
ری ایکشن اسکور
1,081
پوائنٹ
120
فیس بک پر ایسے پیجوں کی حوصلہ افزائی کی جانی چاہئے جوفیس بک پر اردو نصب کرنے کی اپیل کرتے ہوں
اسی طرح اردو فار اینڈرائیڈ، اردو فار آئی او ایس اور اردو فار ٹویٹر کا سپورٹ بھی محبان اردو کو کرتے رہنا چاہئے
 

باربروسا

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
311
ری ایکشن اسکور
1,078
پوائنٹ
106
السلام علیکم !

جناب آپ سب سے پہلے یہ کریں کہ اردو انسٹال کر لیں اس مقصد کے لیےکنٹرول پینل میں جا کر لینگوئجز اوپن کریںا ور پھر ایسٹ ایشین زبانیں ایڈ کرنے پر کلک کریں ، اب سستم ونڈو کی سی ڈی مانگے گا جس سے وہ یہ لینگوئج پیک انسٹال کر لے گا.

اس کے بعد دوبارہ سے اوپر کا فونیٹک کی پورڈ انسٹال کر کے دیکھیں ، ان شائ اللہ چلے گا.

اگر ونڈو سیون ہے تو اس کے بارے میں مجھے زیادہ علم نہیں ہے ،کوئی بھائی بتا دے کہ کیسے لینگویجز انسٹال ہوتی ہیں.

والسلام
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ونڈو میں اردو انسٹال کرنے کا طریقہ

کنٹرول پینل میں اس آپشن پر کلک کریں۔

ان دونوں کو چیک کریں۔یہ میرے پاس اس لیے آل ریڈی چیک ہیں کیونکہ میرے پاس اردو انسٹال ہے۔چیک کرتے وقت ونڈو ایکس پی کی سی ڈی سی ڈر روم میں ڈال لیں۔

فائلز کاپی ہونے کے بعد ایڈ پر کلک کریں۔

اور یہاں اردو سلیکٹ کر لیں۔


یہ ہے مختصر طریقہ،اگر سمجھ نہ آئی ہو تو دوبارہ پوچھ لیں۔فونٹیک کی بورڈ بھی لازمی انسٹال کر لیں،ورنہ اردو صحیح نہیں لکھی جائے گی۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155

Rashid Yaqoob Salafi

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 12، 2011
پیغامات
140
ری ایکشن اسکور
509
پوائنٹ
114
Top