• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز فیس بک کے یوزرز کو ایک تجویز

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
بھائیو اور بہنو! جو فیس بک یوز کرتے ہیں، ان کے لیے ایک تجویز ہے کہ جب وہ کوئی امیج یا ویڈیو شئیر کریں تو کوشش کریں کہ ایسی ویب سائٹ کے لنکس ساتھ ضرور شئیر کریں جو توحید و سنت کی دعوت دینے کے لیے بنائی گئی ہوں، مثلا محدث فورم، کتب لائبریری، اور دیگر سلفی ویب سائٹس، میں تصاویر شئیرز کرتے وقت اکثر یہ لنکس دیتا ہوں

امیج اور ویڈیو شئیر تو کرنی ہے ، یہ بھی ایک چھوٹی سی کوشش ہے نیکی کی دعوت کو عام کرنے کی، جہاں انٹرنیٹ پر بے حیائی عام ہے وہاں شرک و بدعت پھیلانے والوں کی ویب سائٹس بھی بہت ہیں تو کیوں نہ ہم کوشش کریں کہ ہماری توحید و سنت کی دعوت زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچے ، ہو سکتا ہے کسی کو ہدایت آ جائے تو یہ ہمارے لیے صدقہ جاریہ بھی بن سکتا ہے۔اللہ ہم سب کو صحیح راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
عمدہ
جزاکم اللہ خیرا
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
ﻣﺎﺷﺎﺀ ﺍﻟﻠﮧ ﻣﺤﻤﺪ ﺍﺭﺳﻼﻥ ﺑﮭﺎﺋﯽ
ﺑﮩﺖ ﮨﯽ ﺍﭼﮭﺎ ﻣﺸﻮﺭﮦ ﮨﮯ۔ ﺟﺰﺍﮎ
ﺍﻟﻠﮧ ﺧﯿﺮ
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
جزاکم اللہ خیرا
ہم سب کی اب یہی کوشش ہو۔
 
Top