• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قاری نعیم حفیظ متعلم ام القری کے والد محترم سخت بیمار ہیں ان کے لئے خصوصی دعا کی اپیل ہے !

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,114
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
ہمارے فاضل دوست قاری نعیم حفیظ حفظہ اللہ متعلم ام القری مکہ مکرمہ کے والد گرامی کئی سالوں سے مریض ہیں اب وہ چند ماہ سے ان کے علاج کے لئے دہلی انڈیا ہسپتال میں ہیں ان کے صحت کے تمام امت مسلمہ سے خصوصی دعا کی گزارش ہے ۔
اللھم اشفع عبدک مولانا محمد حفیظ حفظہ اللہ
 

عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,656
پوائنٹ
186
اللہ سبحانہ وتعالیٰ قاری نعیم حفظه الله صاحب کے والد محترم کو شفاء کاملہ آجلہ عطا کریں اور ان کی ساری تکالیف دور فرمائیں.آمین
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہمارے فاضل دوست قاری نعیم حفیظ حفظہ اللہ متعلم ام القری مکہ مکرمہ کے والد گرامی کئی سالوں سے مریض ہیں اب وہ چند ماہ سے ان کے علاج کے لئے دہلی انڈیا ہسپتال میں ہیں ان کے صحت کے تمام امت مسلمہ سے خصوصی دعا کی گزارش ہے ۔
اللھم اشفع عبدک مولانا محمد حفیظ حفظہ اللہ
اللہ کریم بھائی کے والد محترم کو صحت وتندرستی کی نعمت عطا فرمائے۔ آمین
 
Top