• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قبروں اور ارواح سے فیض حاصل کرنا

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ سہارنپوری صاحب جنہوں نے یہ کتاب لکھی ہے وہ حیاتی تھے یا مماتی
ایک بار پھر وہی سوال؟؟
جب میں نے کہہ دیا کہ میری اس مسئلے پر تحقیق نہیں ہے تو اس مسئلہ کو کیوں رگڑ رہے ہیں؟؟؟؟
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

جب ایک ہی سوال بار بار آئے تو اسے سپیمنگ کہتے ہیں، ایک عام ممبر ہونے کی حیثیت سے میرا آپکو مشورہ ھے کہ پھر بھی ممبر اگر ایسا کر رہا ھے تو ضروری نہیں کہ اسے بار بار جواب میں یہی لکھا جائے، بہتر یہی ھے کہ ایک مرتبہ جواب دینے کے بعد ایک ہی سوال جو بار بار یا جا رہا ھے تو اسے اگنور کر دیں۔

والسلام
 
جزاک اللہ
 
Top