• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قبروں کی پوجا (اسلام سے پہلے اسلام کے بعد)

ج انصاری

مبتدی
شمولیت
دسمبر 11، 2011
پیغامات
32
ری ایکشن اسکور
194
پوائنٹ
16
آج مطالعہ کی میز پر ایک اہم کتاب قبروں کی پوجا اسلا م سے پہلے اسلام کے بعد موجود ہے ، صفحات ١٤٤ ہیں .
زیر نظر کتا ب میں قبرپرستی کے پھیلنے کے اسباب ، امت محمدیہ اور قبر پرستی ، شیعیت اور قبر پرستی ، قبر پرستوں کی گمراہیاں شیطانی خواب ، جھوٹی اور فرضی روایتیں ، اوہام اور اندھ وشواش کی آندھیاں . قبر پرستوں کے دلائل اور ان کے جوابات ، جیسے بے شمار مسائل پر قرآن و حدیث کی روشنی میں بحث کی گئی ہے ، اہل باطل کے مزعومہ عقائد و خرافات پر لرزہ طاری کر دینے والی اس دلچسب کتاب کا مطالعہ قاری کیلئے بے حد مفید ہو گا .
شیخ رضاء اللہ عبد الکریم مدنی حفظہ اللہ کی’’ شرک کی حقیقت اور غلط فہمی کا ازالہ ‘‘ کے عنوان سے ایک اہم تحریر بھی اس کتاب کی زینت ہے ،
کتابت کی بعض فروگزاشتوں سے صرف نظر طباعت و اشاعت عمدہ ہے .
محمد ساجد اسید ندوی حفظہ اللہ کو اس اہم کتاب پر مبارکباد . اور ناشر کتاب مکتبہ الفہیم مئو کو ہدیہ تبریک.
 
Top