lovelyalltime
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 28، 2012
- پیغامات
- 3,735
- ری ایکشن اسکور
- 2,898
- پوائنٹ
- 436
فتوحات اہلحدیث المعروف میزان مناظرہ --- عبد القادر روپڑی -- کے ایک صاحب کی "قبری" کرامت
خود ہی جنت کا سرٹیفیکیٹ دے دیا ، لکھتے ہیں کہ "روپڑی صاحب کی قبر مبارکہ الله کے فضل اور قرآن و حدیث کی برکت سے جنت کا باغ بن گئی" - اور جس روایت کو موصوف بیان فرمایا کرتے تھے کہ "قبر یا تو جنت کے باغیچوں میں سے ایک باغیچہ ہے - یا دوزخ کے گڑھوں میں سے ایک گڑھا" - یہ روایت ضعیف ہے ملاحظہ کیجئے "ضعیف اور موضوع روایات ، اہلحدیث محمد یحییٰ گوندلوی ، کتاب الجنائز ، صفحہ ٤٩٠ ، جامعہ تعلیم القرآن و الحدیث ساہو والہ سیالکوٹ)
پوری کتاب یہاں سے ڈونلوڈ کر لیں
لنک
http://kitabosunnat.com/kutub-library/zaeef-aur-mozuriwayaat-3.html
۔