• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قبر سے مرید کو روزانہ پیسےملتے رہے!

ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,451
پوائنٹ
306
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

دیوبندیت کے پر اسرار امام حاجی امداد اللہ مہاجر مکی نہ جانے وجد میں آکر کیا کیا کہتے رہے ہیں اور آل تقلید کے سربستہ رازوں کو کیسے کیسے افشاء کرتے رہے ہیں , ایک جھلک آپ بھی ملاحظہ فرمالیں :



۲۹۰ :۔ میں (راوی ملفوظات) حضرت کی خدمت میں غذائے روح کا وہ سبق جو شاہ نور محمد صاحب کی شان میں ہے سنا رہا تھا ۔ جب اثر مزار شریف کا بیا ن آیا تو آپ نے فرمایا کہ میرے حضرت کا ایک جولاہا مرید تھا ۔ بعد انتقال حضرت کے مزار شریف پر عرض کیا کہ حضرت میں بہت پریشان اور روٹیوں کو محتاج ہوں کچھ دستگیری فرمائیے ۔ حکم ہوا کہ تم کو ہمارے مزار سے دو آنے یا آدھ آنہ روز ملا کرے گا ۔ ایک مرتبہ میں زیارت مزار کو گیا ۔ وہ شخص بھی حاضر تھا ۔ اس نے کل کیفیت بیان کرکے کہا کہ مجھے ہر روز وظیفہ مقرر پائیں قبر سے ملا کرتا ہے ۔

امداد المشتاق صفحہ ۱۴۴







[LINK=http://www.deenekhalis.net/play.php?catsmktba=1075]لنک[/LINK]
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
اگر آپ ان باتوں کی صیح حقیقت جاننا چاہتے ہیں تواآپ حضرت اللہ ےیارخان رحمہ اللہ کی کتابوں کا مطالعہ فرمائں۔
بھائی جان اس کا مطلب ہے کہ ان کتابوں میں بزرگوں نے جو لکھا ہے اس کی تشریح بھی باقی تھی جو باقی لوگ ابھی کررہے ہیں۔اس صاف شفاف اور واضح ترین بات کی اور کیا حقیقت ہے ذرا وہ تو بتائیں۔؟؟
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
اگر آپ ان باتوں کی صیح حقیقت جاننا چاہتے ہیں تواآپ حضرت اللہ ےیارخان رحمہ اللہ کی کتابوں کا مطالعہ فرمائں۔
ازراہ کرام اس میں سے اپنے مطلب کی بات یا اس کا خلاصہ یہاں نقل کر دیں! جزاکم اللہ خیرا
 
Top