• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قبول اسلام پر قادیانی جماعت ابوظہبئی کے قائد کو سنگین نتائج کی دھمکیاں ملنے لگیں

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
قبول اسلام پر قادیانی جماعت ابوظہبئی کے قائد کو سنگین نتائج کی دھمکیاں ملنے لگیں
نو مسلم ناصر محمود قادیانیوں کے سربراہ مرزا مسرور کے قریبی دوست رہے ہیں۔​
اہلیہ نجمہ پہلے ہی مسلمان ہو چکی ہیں اور قادیانی جماعت کی قیادت کے خلاف اپنے والد کے قتل کا مقدمہ لڑ رہی ہیں؛ رپورٹ​
آخرت سنوارنے کے لئے اسلام قبول کیا؛ ناصر محمود​
جو بھی مرزا کا لٹریچر پڑھے گا قادیانیت سے تائب ہو جائے گا؛ عبداللطیف چیمہ​
باوثوق ذرائع کا کہنا ھے کہ ابوظہبئی میں قادیانی جماعت کے قائد مجلس انجینئر ناصر محمود کو قبول اسلام پر قادیانی جماعت سخت برہم ھے اور اس کی جانب سے انجینئر ناصر محمود کے فیس بک اکاؤنٹ پر انہیں سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں اور دوسری جانب مسلمان رہنماؤں کی جانب سے انجینئر ناصر محمود کے قبول اسلام کا خیر مقدم کیا جا رہا ھے۔ ناصر محمود پیشے کے اعتبار سے کیمیکل انجینئر ہیں اور ان کا تعلق قادیانیوں کے ایک اہم خاندان سے ھے۔ انہیں قادیانیوں کے سربراہ مرزا مسروس کے قریبی دوستوں میں شمار کیا جاتا ھے، باقی یہاں
 
شمولیت
جون 28، 2013
پیغامات
173
ری ایکشن اسکور
67
پوائنٹ
70
اللہ ان کو اسلام پر قائم و دائم رکھے امین
 
Top