• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قرآن شریف تجوید کے ساتھ

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
جزاک اللہ عامر بھائی جان،
بہت عمدہ پیش کش ہے۔ رنگوں کے ذریعے تجوید سکھانے کا بہت اچھا طریقہ ہے۔
125 ایم بی سائز کافی زیادہ ہے شاید عام ڈائل اپ یوزرز اس کو ڈاؤن لوڈ نہ کر پائیں۔

ممکن ہو تو اس کو پارہ کے حساب سے علیحدہ علیحدہ بھی اپ لوڈ کرنا چاہئے۔ اور آپ کی اجازت ہو تو ہم یہاں لائبریری میں بھی پبلش کر دیتے ہیں۔ ان شاء اللہ۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
125 ایم بی سائز کافی زیادہ ہے شاید عام ڈائل اپ یوزرز اس کو ڈاؤن لوڈ نہ کر پائیں۔

ممکن ہو تو اس کو پارہ کے حساب سے علیحدہ علیحدہ بھی اپ لوڈ کرنا چاہئے۔ اور آپ کی اجازت ہو تو ہم یہاں لائبریری میں بھی پبلش کر دیتے ہیں۔ ان شاء اللہ۔
جی شاکر بھائی . سائز تو بڑا ہے کیونکی ہر ایک page رنگین ہے.

اس قرآن شریف کو علیحدہ پارو میں کرنا بہتر ہوگا. چونکے مجھے acrobat چلانا ٹھیک سے نہیں آتا اسلئے یہ کام آپ ہی کرے تو بہتر ہوگا، اور آپ لوگوں کو اس کام میں کافی experience بھی ہوگا. آپ میری طرف سے کی گیی کوئی بھی پوسٹ کو اپنی لائبرری پر رکھ سکتے ہے . اسلام کے کام میں کوئی copyrights نہیں ہونا چاہیے. اگلی بار شاکر بھائی اجازت لینا مناسب مت سمجھنا.
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
جزاک اللہ عامر بھائی۔

کلیم اللہ بھائی، ازراہ کرم اس کو بھی ڈاؤن لوڈ کر کے لسٹ میں شامل کر لیجئے۔ اور پھر پہلے تو ویسے ہی اپنے طریقہ کار کے مطابق سائز کم کرنے کی کوشش کریں اور پھر پاروں کے حساب سے تقسیم کر کے اپ لوڈ کر دیں پلیز۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
جزاك الله خيراً في الدنيا والآخرة عامربھائی
جی شاکر بھائی آپ کی ہدایات پر عمل کیا جائے گا۔انشاءاللہ
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
Top