1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قرآن مجید ١٦ لائن (تاج کمپنی لمیٹڈ)

'مصاحف' میں موضوعات آغاز کردہ از Aamir, ‏دسمبر 31، 2012۔

  1. ‏جنوری 01، 2013 #11
    محمد شاہد

    محمد شاہد سینئر رکن
    شمولیت:
    ‏اگست 18، 2011
    پیغامات:
    2,507
    موصول شکریہ جات:
    6,012
    تمغے کے پوائنٹ:
    447


    عابد بھائی میں آپ کی بات سے متفق ھوں-
     
  2. ‏جنوری 01، 2013 #12
    محمد شاہد

    محمد شاہد سینئر رکن
    شمولیت:
    ‏اگست 18، 2011
    پیغامات:
    2,507
    موصول شکریہ جات:
    6,012
    تمغے کے پوائنٹ:
    447

  3. ‏جنوری 01، 2013 #13
    Aamir

    Aamir خاص رکن
    جگہ:
    احمدآباد، انڈیا
    شمولیت:
    ‏مارچ 16، 2011
    پیغامات:
    13,384
    موصول شکریہ جات:
    16,871
    تمغے کے پوائنٹ:
    1,033

    بھائی ایسی بات نہیں ہے فورم پر کئی مرتبہ میں بھی طنز والا مزاج اختیار کر چکا ہوں، لیکن دوستوں کے مشورے سے اب اس طرح کی بحث میں نہیں پڑتا، کیونکہ میں بات وہی کرتا ہوں جس کا مجھے علم ہوتا ہے، اب تو بس دنیا بھر کے عام مسلمانوں کے لئے دین سمجھنے کے لئے آسانیاں پیدا کر رہا ہوں.

    اور رہی میرے دشمنوں کی بات تو بھائی آپ سبھی دوستوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں کہ آپ نے میرے لئے دعا کر کے آسانیاں پیدا کی۔ اب وہ دشمن ابھی تھوڑا ٹھنڈا پڑ گیا ہے، اور میرے والد صاحب اور میرے دوسرے ماموں جان کے سامنے آکر رو رہا تھا، اور یہ کہہ رہا تھا کہ میرے بھائی مارا گیا ہے اور میں بہت دکھی ہوں. اب وہ ہم سے بدلہ نہیں لیگا. ان شاء الله.
     
  4. ‏جنوری 01، 2013 #14
    عابدالرحمٰن

    عابدالرحمٰن سینئر رکن
    جگہ:
    BIJNOR U.P. INDIA
    شمولیت:
    ‏اکتوبر 18، 2012
    پیغامات:
    1,124
    موصول شکریہ جات:
    3,229
    تمغے کے پوائنٹ:
    240

    السلام علیکم
    لیکن بھائی ایک مشورہ ہے دشمن دشمن ہوتا ہے
    مگر مچھ کے آنسوں مشہور ہیں
     
  5. ‏جنوری 11، 2013 #15
    Aamir

    Aamir خاص رکن
    جگہ:
    احمدآباد، انڈیا
    شمولیت:
    ‏مارچ 16، 2011
    پیغامات:
    13,384
    موصول شکریہ جات:
    16,871
    تمغے کے پوائنٹ:
    1,033

لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں