عن ابي امامة رضي الله عنه قال : سمعت رسول الله ﷺ يقول : ((اقراؤوا القرأن فانه يأتي يوم القيا مة شفيعا لأصحابه ))رواه مسلم
ترجمہ حضرات ابو امامۃ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺکوفرماتے ہوے سنا ، قرآن (کثرت سے)پڑھا کرو، اس لے کہ قیامت والے دن یہ اپنے پڑھنے والےساتھیوں کےلے سفارشی بن کرآے گا (مسلم )