• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قرآن کریم پڑھنے کی فضیلت

شمولیت
نومبر 24، 2012
پیغامات
265
ری ایکشن اسکور
502
پوائنٹ
73
عن ابي امامة رضي الله عنه قال : سمعت رسول الله ﷺ يقول : ((اقراؤوا القرأن فانه يأتي يوم القيا مة شفيعا لأصحابه ))رواه مسلم
ترجمہ حضرات ابو امامۃ ﷜بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺکوفرماتے ہوے سنا ، قرآن (کثرت سے)پڑھا کرو، اس لے کہ قیامت والے دن یہ اپنے پڑھنے والےساتھیوں کےلے سفارشی بن کرآے گا (مسلم )
 
Top