• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قرآن کلیکشن کی پیشکش - ١٥٠ سے زیادہ قرآن مجید

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
تقریبا 120 قراآن میرے پاس بھی موجود ہیں جو میں نے مختلف ٹورنٹ لنکس سے ڈاون لوڈ کیے ہیں کچھ تو اس میں تاریخی اور نایاب ہیں میں ان کے لنک تلاش کر کے آپ کو دیتا ہوں ان کا اضافہ بھی اس میں کریں ان میں سے کچھ صرف ٹیکسٹ کی صورت میں ہیں کچھ آڈیو، کچھ ویڈیو، کچھ تشریحات کے ساتھ پی ڈی ایف میں
آپ لنک بھیجئے میں چیک کر لیتا ہوں،امکان تو یہی ہے کہ کچھ نیا مل جائے،
آپ صرف کتابی شکل والے مصاحف کا لنک بھیجئے، آڈیو یا وڈیو ، اسی طرح علوم قرآن سے متعلق بھی میں اپنے بلاگ پر اپلوڈ نہیں کر سکتا ، اس بلوگ میں صرف اور صرف قرآن مجید اور تفاسیر کو جگہ دی جائے گی، نہیں تو یہ کام کبھی ختم ہی نہیں ہوگا،
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
یہ ضرور دیکھیے گا کہ اس میں کچھ غیر ضروری لنکس بھی ہوں گے وہ اس وجہ سے کہ میرا فولڈر مجھ سے ڈیلیٹ ہو گیا تھا تو میں نے اپنے بڑے بھائی سے منگوایا ہے انہوں نے اپنے ذوق اور ذائقہ کے مطابق بہت کچھ رکھا ہوا ہے اس میں اور وہ دنیا دار آدمی ہیں مجھے وقت نہیں مل سکا کہ اس میں سے مطلوبہ لنکس بھیجتا لہذا پیشگی معذرت قبول کریں
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
https://kickass.to/القرآن-الكريم-أكثر-من-56-مصحف-t8007076.html

ایک تو یہ لنک ہے اور باقی میں اپنے ڈراپ باکس میں ٹورنٹ آف قرآن کا لنک بھی دے دیتا ہوں اس میں اور بھی کافی لنک ہیں وقت کی کمی کے پیش نظر پورا فولڈر ہی شئیر کر رہا ہوں معذرت کے ساتھ
https://www.dropbox.com/sh/sk175d5n1lgzsgf/AABlY7COuiKZ87tmlgCacILTa?dl=0
جزاکم اللہ خیرا
میں چیک کرتا ہوں کل ان شاء الله،
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
TORRENT کے لنک کو چیک کیا ہے سبھی میرے پاس موجود ہے، ٹورنٹ پر تو صرف ١٤ GB ہی موجود ہے، جبکہ میرے پاس ٨٠ GB سے زیادہ کلکشن موجود ہے،
اب ڈراپ باکس کو چیک کرتا ہوں، شاید کچھ نیا مل جائے،
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
اصل میں کچھ کا لنک بھی نہیں مل رہا کہ میری اپنی لنکس فائل جیسا کہ میں نےکہا کہ مجھ سے ڈیلیٹ ہو گئی تھی
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
اور اگر اس میں آپ کے مطلب کی کوئی فائل نکل آئی تو مجھے خوشی ہوگی ورنہ آپ کے لیے اس خوبصورت کام میں اضافہ کی لیے دعاگو رہوں گا
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
ماشاء اللہ.
اللہ آپکو جزاۓ خیر عطا فرماۓ اور آپکی ان نیکیوں کو قبول فرماۓ. آپ بہت اچھا کام کر رھے ھیں عامر بھائ
 
Top