• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قراءت کے لیے کچھ معلومات!!!

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و بر کاتہ۔
مجھے قراءت پر معلومات چاہیئے ،کیا قراءت کے لیے بھی کچھ اصول و ضوابط ہیں؟
اور کوئی ایسی ویب سائٹ یا آنلائن کورس ایسا ہے جس سے قراءت میں بہتری لائی جا سکے۔اگر کسی کے پاس کوئی مواد موجود ہے تو ضرور شئیر کردیں۔اللہ ہمارے لیے آسانی پیدا کر دے۔آمین

نوٹ
یہاں پر قراءت سے متعلق معلومات مطلوب ہے نہ کہ تجوید کے لیے۔
اس لیے اس موضوع پر ہی پوسٹس کریں!
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
قرأت سات انداز میں کی جاتی ہے۔ ۔ یعنی سبع قرأت!!
عموما دنیا بھر میں قرأ ت حفص کی جاتی ہے ۔۔ بھائی پھیرو میں شیخ صہیب میر محمدی حفظہ اللہ کے قائم کردہ خواتین کے مدرسے میں سبع قرأت سکھائی جاتی ہے!!
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
قرأت سات انداز میں کی جاتی ہے۔ ۔ یعنی سبع قرأت!!
عموما دنیا بھر میں قرأ ت حفص کی جاتی ہے ۔۔ بھائی پھیرو میں شیخ صہیب میر محمدی حفظہ اللہ کے قائم کردہ خواتین کے مدرسے میں سبع قرأت سکھائی جاتی ہے!!
بھائی پھیرو کیا ہے بہن؟؟
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
بھائی پھیرو کیا ہے بہن؟؟


ضلع قصور کی تحصیل چونیاں کا ایک معروف علاقہ جس کا موجودہ

نام پھول نگر ھے۔(غالباٰٰ ٰ اب بہن کو جواب دینے کی ضرورت نہیں ھو گی۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

سمائل کے ساتھ نام ہی ایسا ھے۔ لاہور سے ملتان شہر جاتے ہوئے مانگا منڈی، بھائی پھیرو، پتوکی، اوکاڑہ، ساہیوال اور پھر ملتان آتا ھے۔

والسلام
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

ضلع قصور کی تحصیل چونیاں کا ایک معروف علاقہ جس کا موجودہ

نام پھول نگر ھے۔(غالباٰٰ ٰ اب بہن کو جواب دینے کی ضرورت نہیں ھو گی۔

بھائی، کہاں قصور اور کہاں بھائی پھیرو اگر لاہور کو ساتھ ملائیں تو تکون بنتی ھے۔

والسلام
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
السلام علیکم




بھائی، کہاں قصور اور کہاں بھائی پھیرو اگر لاہور کو ساتھ ملائیں تو تکون بنتی ھے۔

والسلام

بھائی ۔یہ میری معلومات کے مطابق ضلع قصور کی تحصیل پتوکی(غلطی سے پہلے چونیاں لکھ دیا تھا،چونیاں بھی قصور کی ھی ایک تحصیل ھے)

میں ھے ۔
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
Phoolnagar : پهُولنگر (previously, Bhai Pheru) is a city in Pattoki Tehsil of Kasur District in Punjab, province of Pakistan.
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
شکری کنعان بھائی اور مکی بھائی۔
دھاگہ "جغرافیہ" کی سمت ہو گیا ہے۔۔۔
لہذا متعلقہ موضوع پر ہی معلومات سے نوازیں۔شکریہ
 
Top