• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

::::::: قران کریم میں بیان کردہ قواعد (اصول ، قوانین)، پہلا قاعدہ ، قانون 1:::::::

عادل سہیل

مشہور رکن
شمولیت
اگست 26، 2011
پیغامات
367
ری ایکشن اسکور
941
پوائنٹ
120
::::::: قران کریم میں بیان کردہ قواعد (اصول ، قوانین)، پہلا قاعدہ ، قانون 1:::::::
السلام علیکم ور حمۃ اللہ و برکاتہ ،
الحمد للہ ، کہ اُس کی عطاء کردہ توفیق سے میں نے مذکورہ بالا عنوان کے تحت مضامین کا ایک سلسلہ شروع کیا ہے ،
یہ مضامین محترم ڈاکٹر شیخ ، عُمر المقبل حفظہُ اللہ کے دُروس سے ماخوذ ہیں ، جی خیال رہے کہ ماخوذ ہیں نہ کہ اُن کے دُروس کے تراجم ، بلکہ ان مضامین میں کم و بیش ساٹھ ستر فیصد مواد میری طرف سے اضافہ ہے، اس لیے اِن مضامین کو حرف بحرف محترم شیخ صاحب حفظہ ُ اللہ سے منسوب نہ سمجھا جائے ،
اِن مضامین میں اللہ سُبحانہ ُ و تعالیٰ کی طرف سے اُس کی آخری کتاب قران کریم میں فرمائے گئے مختلف قوانین کا بیان ہے ،
محترم شیخ صاحب کے دُورس کا سلسلہ اُن کے اپنے تسلسل سے ہوا ، لیکن میں اُن دُروس کو مُصحف شریف کی آیات کی ترتیب کے مطابق تیار کر رہا ہوں ،
میرے تمام محترم قارئین سے گذارش ہے کہ اِن مضامین کو خُوب توجہ اور تدبر سے پڑھیے اور سمجھیے اور جہاں تک ہو سکے اپنے دیگر مُسلمان بھائیوں اور بہنوں تک بھی پہنچایے ،
اللہ جلّ و عُلا انہیں ہماری اور ہمارے بھائیوں بہنوں کی اصلاح اور دِین ، دُنیا اور آخرت میں خیر کے اسباب میں سے بنائے ،
درج ذیل لنک پہلے قانون کے بیان پر مشتمل مضمون کا ہے ،
http://bit.ly/1rxX4vc
اِن شاء اللہ میرے بلاگ پر اِن مضامین کا ایک الگ صفحہ بھی بنا دِیا جائے گا اور اِن شاء اللہ ہر مضمون کا ربط اُس میں شامل کیا جاتا رہے گا ، تا کہ جو بھائی اور بہن اِن مضامین کا مطالعہ کرتے رہنا چاہیں انہیں ایک ہی جگہ میں سب مضامین کے روابط میسر ہوں سکیں ، اور اگر میری طرف سے نئے مضمون کی خبر نہ ہو سکے تو بھی وہ وقتا ً فوقتا ً اِس صفحے کی زیارت کر کے نئے مضامین کی خبر پا سکیں ۔ والسلام علیکم۔
 
Top