الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
فورم کے تمام ممبران سے گزارش ہے یہ شخص @احسان احمد قادیانی ہے - اور یہ جتنی بھی کتابوں کا لنک دے رہا ہے وہ ایک قادیانی ویب سائڈ سے دے رہا ہے لہذا اس شخص سے ہوشیار رہے -
فورم کے تمام ممبران سے گزارش ہے یہ شخص @احسان احمد قادیانی ہے - اور یہ جتنی بھی کتابوں کا لنک دے رہا ہے وہ ایک قادیانی ویب سائڈ سے دے رہا ہے لہذا اس شخص سے ہوشیار رہے -
یہ مربی صاحب جس ویب سائیٹ (انکی آفیشیل ویب سائیٹ) سے لنک دے رہا ہے میں اس ویب سائیٹ پر موجود ان کی کتابوں میں سے بات کرنے کے لیے تیار ہوں ۔۔۔۔ اور ان کی کتابوں سے یہ بات واضح کروں گا کہ مرزا قادیانی پہلے حیات مسیحؑ کے قائل تھے جبکہ بعد میں انہوں نے وفات والا عقیدہ بدلا۔ اور یہ بھی ثابت کروں گا کہ مرزا قادیانی پہلے آپ ﷺ کے بعد مدعی نبوت پر لعنت بھیجتے تھے لیکن بعد میں خود دعوی نبوت کر بیٹھے ۔ یہاں تک کہ عیسیؑ کے والد تھے یہ بھی ایک غلط عقیدہ مرزے کے عقائد میں شامل تھا۔