• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قساوت قلت کے علاج سے متعلق ایک حدیث

شمولیت
اکتوبر 06، 2013
پیغامات
6
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
43
مسند أحمد ط الرسالة (13/ 21)

7576 - حدثنا أبو كامل، حدثنا حماد، عن أبي عمران الجوني، عن رجل، عن أبي هريرة: أن رجلا، شكا إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم قسوة قلبه،فقال له: " إن أردت أن يلين (1) قلبك، فأطعم المسكين، وامسح رأس اليتيم " (2)

---------------------------------

(1) في (م) : إن أردت تليين، والمثبت من الأصول الخطية.

(2) إسناده ضعيف لجهالة الراوي عن أبي هريرة. أبو عمران الجوني: هو عبد الملك بن حبيب البصري.

وأخرجه عبد بن حميد (1426) عن أبي الوليد، والبيهقي في "الشعب" (11034) من طريق سليمان بن حرب، كلاهما عن حماد بن سلمة، بهذا الإسناد.

وسيأتي برقم (9018) بإسقاط الرجل المبهم من الإسناد، والصواب إثباته.

وله شاهد من حديث أبي الدرداء عن البيهقي في "الشعب" (11035) من طريق حماد بن سلمة، عن محمد بن واسع، عنه. وهذا إسناد ضعيف لانقطاعه؛ محمد بن واسع لم يسمع من أحد من الصحابة فيما قاله علي بن المديني.
یہ حدیث صحیح ہے یا ضعیف؟
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
علامہ البانی رحمہ اللہ نے اسے حسن لغیرہ کہا ہے ۔
لیکن یہ ضعیف روایت ہے۔
اس کی کوئی بھی سند علت سے خالی نہیں ہے۔
اورایسا کوئی اشارہ بھی نہیں ملتا کہ رواۃنے اس حدیث کی روایت میں غلطی نہیں کی ہے۔اس لئے اسے حسن لغیرہ بنانادرست نہیں جیساکہ علامہ البانی رحمہ اللہ نے کیا ہے۔
حسن لغیرہ کے معاملہ علامہ البانی رحمہ اللہ کے یہاں جو وسعت ہے وہ اہل علم پرمخفی نہیں ہے۔
صحیح بات یہی ہے ہرجگہ محض ضعیف اورضعیف کو ملا کرحسن لغیرہ نہیں بناسکتے بلکہ اس کے ساتھ اور چیزوں کی رعایت کی بھی ضرورت جس کی تفصیل دکتوردریس نے اپنی کتاب الحسن لذاتہ اورلغیرہ میں پیش کی ہے۔
 
Top