• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قواعد الصرف

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
کتاب کا نام
قواعد الصرف

مصنف
شعبہ تصنیف و تالیف دارالسلام

ناشر
مکتبہ دارالسلام،لاہور

تبصرہ

قرآن و سنت سمجھنے کے لیے علوم عربیت میں ’فن صرف‘ کو بنیادی مقام حاصل ہے۔ جب تک کوئی شخص اس فن میں مہارت تامہ حاصل نہ کرے اس وقت تک اس کے لیے علوم اسلامیہ میں پیش رفت اور کامل دسترس ممکن نہیں۔ قرآن و سنت سمجھنے کے لیے یہ بنیاد ہے۔ زیر نظر کتاب ’قواعد الصرف‘ بھی اسی سلسلے کی اہم کڑی ہے جس میں قواعد ومسائل کو بہت آسان اندازمیں پیش کیا گیا ہے۔ کتاب کو قرآنی مثالوں سے مزین کرتے ہوئے طالب علم کی علمی اور ذہنی سطح کا لحاظ رکھا گیا ہے۔ ہر سبق کے بعد تمرینات طالب علم کے لیے نہایت مفید ہیں۔ قواعد و امثلہ کی تصحیح کا مکمل اہتمام کیا گیا ہے نیز قواعد و مسائل کے انتخاب میں راجح قول کا التزام کیا گیا ہے۔ صرف سے متعلقہ بعض ایسے موضوعات بھی شامل کیے گئے ہیں جو مروجہ کتابوں میں موجود نہیں۔ بلاشبہ طالبان علوم عربیہ کے لیے یہ ایک قیمتی تحفہ ہے۔ (عین۔ م)
اس کتاب قواعد الصرف حصہ اول کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
اس کتاب قواعد الصرف حصہ دوم کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
 
Last edited:

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
فہرست حصہ اول
اصطلاحات
علم صرف
فعل کی تقسیم
فعل ماضی
فعل ماضی مجہول
فعل ماضی مجہول کی اقسام
فعل مضارع
فعل مضارع مجہول
مضارع کا اعراب اور تغیرات وعوامل
حروف ناصبہ
حروف جازمہ
نون تاکید
فعل نہی
فعل امر
اسم کی تقسیم
اسم فاعل
اسم مبالغہ
اسم مفعول
صفت مشبہ
اسم تفضیل
اسم آلہ
اسم ظرف
شش اقسام
فعل ثلاثی مجرد کے اوزان
غیر ثلاثی مجرد کے ابواب
ہفت اقسام
مہموز کا بیان
مضاعف کا بیان
افتعال، تفاعل اور تفعل کے قواعد
مثال کا بیان
اجوف کا بیان
ناقص کا بیان
لفیف کا بیان
خاصیات ابواب
خاصیات ابواب رباعی
اسم جامد کا بیان
مصدر کا بیان
تذکیر وتانیث
تثنیہ وجمع
منتہی الجموع کا بیان
نسبت کا بیان
تصغیر کا بیان
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
فہرست حصہ دوم
عرض ناشر
علم صرف
کلمے کی تعریف اور اقسام
اسم فعل کا بیان
میزان صرفی
فعل کا بیان
فعل ماضی کا بیان
فعل ماضی کی اقسام
فعل مضارع کا بیان
فعل مضارع کا اعراب
فعل امر کابیان
فعل مؤکد
صیغہ حل کرنے کا طریقہ
مجرد ومزید فیہ کے ابواب
ابواب ثلاثی مزیدفیہ
اسم کا بیان
اسمائے مشتقہ کا بیان
اسم مبالغہ
اسم مفعول
صفت مشبہ
اسم تفضیل
اسم آلہ
اسم ظرف
مصدر اور اس کی قسمیں
صرف صغیر
ہفت اقسام
تصرفات لفظیہ
مہموز کا بیان
مضاعف
باب افتعال،تفاعل اور تفعل کے خاص قواعد
مثال
اجوف
ناقص
لفیف
ابواب مخلوطہ
خاصیات ابواب
ثلاثی مجرد کی خاصیات
غیرثلاثی مجرد کے ابواب کی خاصیات
تذکیر وتانیث
تثنیہ وجمع
منتہی الجموع کا بیان
نسبت کابیان
تصغیر کابیان
عربی کتب لغت میں لفظ ڈھونڈنے کا طریقہ
 
Top