• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

كفر الشيعه الصريح .. من هو الإله عندكم يا شيعه ؟؟ ---- اے شیعہ کیا یہ صریح کفر نہیں؟؟؟

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,785
پوائنٹ
1,069
كفر الشيعه الصريح .. من هو الإله عندكم يا شيعه ؟؟
------------------------------------------
اے شیعہ کیا یہ صریح کفر نہیں؟؟؟

شیعہ کے مطابق جب امام کسی چیز کو کہتے ہیں ہو جا وہ ہو جاتی ہے۔
یاد رہے یہ صفت اللہ عزوجل کی ہے لیکن شیعہ روافض نے اھل البیت رض کے افراد کو دے دی۔
اللہ کی قسم وہ اس تہمت سے پاک ہیں۔

اللہ کی شان قرآن میں یوں بیان ہوئی ہے کہ:

إِنَّمَا أَمْرُهُ إِذَا أَرَادَ شَيْئًا أَن يَقُولَ لَهُ كُن فَيَكُونُ
سورة يس 36:82
اس کی شان یہ ہے کہ جب وہ کسی چیز کا ارادہ کرتا ہے تو اس سے فرما دیتا ہے کہ ہوجا تو وہ ہوجاتی ہے

 
Top