• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

"لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
228 پر موجود مسجد کی "مخبری" محترم @ابن حسیم بھائی نےایک ملاقات میں کی تھی۔۔ابتسامہ۔۔کل صلاۃ المغرب میں نے وہیں پر ادا کی تھی۔
 

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم نعیم صاحب مساجد کو نمبر بھی لگاتے جائیں تاکہ پتہ چل سکے کہ کتنی مسجدیں ہو چکی ہیں۔ شکریہ
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم نعیم صاحب مساجد کو نمبر بھی لگاتے جائیں تاکہ پتہ چل سکے کہ کتنی مسجدیں ہو چکی ہیں۔ شکریہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ صاحب حفظک اللہ!
الحمد للہ! 229 ہو چکی ہیں اور ہر مسجد کو میں نے اپنے تئیں پہلے سے ہی نمبر لگا رکھے ہیں جس کا مشاہدہ آپ کر سکتے ہیں۔
اور اگر میں آپ کی بات نہیں سمجھ سکا تو مزید وضاحت کر دیں۔ جزاک اللہ خیرا!
 

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جزاکم اللہ خیرا نعیم یونس صاحب! اصل میں میری نظر نمبر پر شاید ٹھہری نہیں اور خیال نہیں کر سکا۔واقعی نمبرنگ موجود ہے۔شکرا
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
مسجد توحید ، شیر خان کالونی ، برف خانہ روڈ ، پیپسی سٹاپ ، ہربنس پورہ ، لاہور
غالبا فہرست میں نہیں ہے ؟
 
Top