• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

"لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

شمولیت
مارچ 08، 2012
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
147
پوائنٹ
89
جزاکم اللہ خیرا، آپ نے واقعی محنت طلب کام آسان کر دیا۔ اللہ رب العزت تمام اہل حدیث بھائیوں کو با جماعت نماز کا پابند بنا دے۔۔۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
الحمد للہ ، لاہور کی تقریبا 80 مساجد گوگل میپ میں شامل کردی گئی ہیں۔مزید کام جاری ہے، ان شاء اللہ۔ گوگل میپ کی سرچ میں "اہل حدیث مسجد" لکھنے سے لاہور کی مساجد آپ کے سامنے آجائیں گی۔ نقشے پر موجود چھوٹے سرخ رنگ کے دائرے اور بڑے چاند تارے والے سرخ دائرے مساجد کی نشاندہی کرتے ہیں۔ نقشے کو مزید نزدیک کر کے قریبی مسجد کا محل وقوع دیکھیں ۔
بعض اوقات لاہور کے اندر ہی سفر کے دوران مسجد تلاش کرنے میں دقت ہوتی ہے۔ سفر پر روانہ ہونے سے پہلے نقشے کی مدد سے پہلے متعلقہ جگہ کے اردگرد مسجد تلاش کرکے نماز کی ادائیگی باجماعت کا اہتمام کیا جاسکتا ہے۔
فورم کے اراکین سے درخواست ہے کہ اس کام میں تصحیح اور اضافہ کے لیے اعانت کریں۔ جزاک اللہ خیرا۔
نقشے کی چند تصاویر پیش خدمت ہیں۔
 
Top