• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

"لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
جی بھائی آپ مجھے مسجد خضراء سے راستہ سمجھا دیں یا پھر کوئی بلاک نمبر یا ہاوس نمبر بتلا دیں یا کوئی ایسی نشانی جس سے میں پہچان سکوں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اوپر میرے اقتباس میں گوگل میپ کا لنک ہے اس کو کلک کرنے پر آپ مذکورہ جگہ کا معائنہ کرسکتے ہیں۔
نقشہ بھی منسلک ہے۔ مزید راہنمائی کے لیے بھی حاضر ہوں۔ ان شاء اللہ!
 

اٹیچمنٹس

سجاد

رکن
شمولیت
جولائی 04، 2014
پیغامات
160
ری ایکشن اسکور
71
پوائنٹ
76
مسجد ابراہیم نز د دھرمپورہ انڈرپاس
کیا یہ لوکیشن درست ہے؟ جزاک اللہ خیرا۔
بھائی اس مسجد کا مکمل ایڈریس یہ بنتا ھے،

جامع مسجد ابراہیم، اپر مال ھاؤسگ اسکیم نزد دھرمپورہ انڈر پاس


دوسرا 148 نمبر پر جو مسجد کا پتہ ھے، اس میں سے باغبانپورہ ختم کرکے یوں لکھ دیں

جامع مسجد رحمانیہ، نزد چوک شوالہ ، گھوڑے شاہ روڈ لاھور


اور

159 نمبر مسجد میں سے "رام گڑھ" کا لفظ حتم کرکے مجاھد آباد کر دیں، رام گڑھ ہندؤں کے دور کا نام تھا جسکو اہل علاقہ نے تبدیل کرکے مجاھد آباد کر دیا تھا، اور ابھی لکھنے بولنے میں زیادہ لوگ مجاھد آباد ھی بولتے ھیں،
اس مسجد کے سابقہ امام و خطیب و شیخ الحدیث مولانا عبدالرشید مجاھد آبادی تھے، اور مجاھد آباد کی نسبت سے عبد الرشید مجاھد آبادی کے نام سے معروف ھیں


اور
160 نمبر مسجد میں "مسکین پورہ سٹاپ" شامل کر دیں
 

سجاد

رکن
شمولیت
جولائی 04، 2014
پیغامات
160
ری ایکشن اسکور
71
پوائنٹ
76
ماشاءاللہ، بہت ھی اچھی کاوش ھے، اللہ آپکو بہترین جزا دے
کافی ساری مساجد ابھی شامل نہیں ہیں، لیکن پھر بھی بہت کمال کی فہرست ھے
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم @سجاد بھائی!
جزاک اللہ خیرا ۔آپ کے حکم کے مطابق تصحیح کردی گئی ہے۔
اور اُمید ہے کہ جو مساجد اس فہرست میں شامل نہیں ہیں ، اُن کے بارے بھی آپ معلومات فراہم کریں گے، ان شاء اللہ
 

سجاد

رکن
شمولیت
جولائی 04، 2014
پیغامات
160
ری ایکشن اسکور
71
پوائنٹ
76
ور اُمید ہے کہ جو مساجد اس فہرست میں شامل نہیں ہیں ، اُن کے بارے بھی آپ معلومات فراہم کریں گے، ان شاء اللہ
جی محترم بھائی،
مجھے زبانی تو یاد ھیں، لیکن میں کوشش کروں گا کہ آپکو فہرست مہیا کردوں، ان شاءاللہ
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
محترم @حافظ اختر علی صاحب کی وساطت سے اہلحدیث نیوز نام سے ایک ویب سائٹ دیکھی ہے جس میں قصور شہر میں موجود مساجد کی فہرست بمع مختصر تعارف پیش کی گئی ہے ۔
ویب سائٹ والوں کو آپ سے اور آپ کو ویب سائٹ والوں سے رابطہ کرنا چاہیے تاکہ اس سلسلے کو مزید بڑھاواملے ۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
جزاک اللہ خیرا شیخ صاحب!
اس ویب سائٹ میں صرف قصور کی مساجد ہیں، جبکہ میرا ہدف لاہورو گردونواع ہے۔
 
شمولیت
دسمبر 02، 2012
پیغامات
477
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
86
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ مساجد بھی شامل کر لیں
مسجد ریاض الجنہ ہنزہ بلاک علامہ اقبال ٹاؤن (اس کے قریب ایک امام بارگاہ بھی ہے)
مسجد امام بخاری کلفٹن کالونی، عقب نیلم بلاک علامہ اقبال ٹاؤن
مسجد عامر بن تاج، ڈھولنوال، عقب سکیم موڑ، سبزہ زار
مسجد حسنین، نیو ٹاؤن/انور ٹاؤن بالمقابل بینز فیکٹری ملتان روڈ
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مسجد ریاض الجنہ ہنزہ بلاک علامہ اقبال ٹاؤن (اس کے قریب ایک امام بارگاہ بھی ہے)
محترم بھائی!
کیا اس مسجد کے صحیح محل وقوع کی نشاندہی کرسکتے ہیں؟ کیونکہ مساجد کے نام گوگل میپ پر بھی لگانے ہیں۔جزاک اللہ خیرا۔

upload_2015-3-13_12-25-24.png

مسجد حسنین، نیو ٹاؤن/انور ٹاؤن بالمقابل بینز فیکٹری ملتان روڈ
اور اس مسجد کی بھی نشاندہی درکار ہے۔
upload_2015-3-13_12-34-38.png
 

اٹیچمنٹس

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
مسجد امام بخاری کلفٹن کالونی، عقب نیلم بلاک علامہ اقبال ٹاؤن
مسجد عامر بن تاج، ڈھولنوال، عقب سکیم موڑ، سبزہ زار
یہ دونوں مساجد فہرست میں شامل ہیں۔
81- امام بخاری مسجد، کلفٹن کالونی، عقب وحدت کالونی۔
164-عامر مسجد ، چاندنی چوک، ڈھولنوال، بند روڈ۔
البتہ تھوڑاسا ایڈریس کا فرق ہے۔لیکن محل وقوع درست ہے۔جزاک اللہ خیرا
 
Top