• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

لوگوں کے درمیان فیصلہ کرنے والے 3 قسم کے لوگ !

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
11350784_549541971850735_8254377303243905911_n.jpg



لوگوں کے درمیان فیصلہ کرنے والے 3 قسم کے لوگ !

بَاب فِي الْقَاضِي يُخْطِئُ

باب: قاضی (جج) سے فیصلہ میں غلطی ہوجائے تو کیسا ہے؟


3573- حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَسَّانَ السَّمْتِيُّ، حَدَّثَنَا خَلَفُ بْنُ خَلِيفَةَ، عَنْ أَبِي هَاشِمٍ، عَنِ ابْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: < الْقُضَاةُ ثَلاثَةٌ: وَاحِدٌ فِي الْجَنَّةِ، وَاثْنَانِ فِي النَّارِ؛ فَأَمَّا الَّذِي فِي الْجَنَّةِ فَرَجُلٌ عَرَفَ الْحَقَّ فَقَضَى بِهِ، وَرَجُلٌ عَرَفَ الْحَقَّ فَجَارَ فِي الْحُكْمِ فَهُوَ فِي النَّارِ، وَرَجُلٌ قَضَى لِلنَّاسِ عَلَى جَهْلٍ فَهُوَ فِي النَّارِ >.

[قَالَ أَبو دَاود: وَهَذَا أَصَحُّ شَيْئٍ فِيهِ، يَعْنِي حَدِيثَ ابْنِ بُرَيْدَةَ: الْقُضَاةُ ثَلاثَةٌ]۔


* تخريج: ق/الأحکام ۳ (۲۳۱۵)، (تحفۃ الأشراف: ۲۰۰۹)، وقد أخرجہ: ت/الأحکام ۱ (۱۳۲۲) (صحیح)۳۵۷۳-

بریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا :’’ قاضی تین طرح کے ہوتے ہیں: ایک جنتی اور دوجہنمی،رہاجنتی تو وہ ایسا شخص ہوگا جس نے حق کو جانا اور اسی کے موافق فیصلہ کیا، اور وہ شخص جس نے حق کو جانا اور اپنے فیصلے میں ظلم کیا تو وہ جہنمی ہے‘‘۔
اور وہ شخص جس نے نادانی سے لوگوں کا فیصلہ کیا وہ بھی جہنمی ہے‘‘۔


ابو داود کہتے ہیں: یہ یعنی ابن بریدہ کی ’’ تین قاضیوں ‘‘ والی حدیث اس باب میںسب سے صحیح روایت ہے۔
 
Last edited:
Top