• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

لو جی بریلویوں کے ولیوں کا انداز دعوت۔۔ ہاہاہاہا

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
ارسلان بھائی یہی وجہ ہے کہ یہ لوگ قرآن وسنت کیطرف غور وفکر نہیں کرتے کیونکہ قرآن وسنت میں ان کے لئے یہ عیاشیاں نہیں ہیں۔کیونکہ قرآن وسنت ان کی بدمعاشیاں ختم کرکے ان کو صاف ستھری اور پاکیزہ زندگی کا درس دیتے ہیں۔اسی وجہ سے اس قسم کے لوگ بریلویت۔اور شیعت کی طرف بھاگتے ہیں کہ ۔عیاشی بھی پوری ہوجائے اور مسلمان کا لیبل بھی لگا رہے۔اللہ تعالیٰ انھیں ہدایت عطا فرمائے۔آمین
 

123456789

رکن
شمولیت
اپریل 17، 2014
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
88
پوائنٹ
43
یہ کونسا جہاد ہے جو ناچ کر کیا جاتا ہے۔ نوے لاکھ لوگ کس گراونڈ میں جمع ہوئے تھے ؟ نوے لاکھ لوگوں کی گنتی کس نے کی۔۔۔۔۔ حد ہوتی ہے
 
شمولیت
مئی 05، 2014
پیغامات
202
ری ایکشن اسکور
40
پوائنٹ
81
ارسلان بھائی: اصل میں اس فرحان علی سے یہ پوچھا جائے کہ وہ کون سا "ولی" تھا جو 90 لاکھ کافروں کے درمیان "ناچ" رہا تھا اور اس کا "ناچ" دیکھ کر وہ 90 لاکھ کافر مسلمان ہو گئے؟
 
شمولیت
جولائی 06، 2014
پیغامات
165
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
75
میں تو یہ سوچ رہا ہوں کہ یہ "ناچ" کس درجے کا ہو گا کہ جس کو دیکھ کہ ٩٠ لاکھ لوگ یہ سمجھ گئے کہ اب ہمیں مسلمان ہی ہو جانا چاہیے ۔ ویسے بعد میں اگر وہ ٩٠ لاکھ بھی ویسی ہی "ناچ تبلیغ" کر دیتے ، یا کم از کم وہ "ولی" ہی یہ "ڈانسنگ جہاد" کچھ دن مختلف جگہ پر کر دیتا ۔۔۔۔
تو شاید آج پوری دنیا ہی مسلمان ہو چکی ہوتی
 
Top