1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ماتم کس کی سنت ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

'اہل تشیع' میں موضوعات آغاز کردہ از اخت ولید, ‏نومبر 14، 2013۔

  1. ‏نومبر 14، 2013 #1
    اخت ولید

    اخت ولید سینئر رکن
    جگہ:
    ارض اللہ الواسعہ
    شمولیت:
    ‏اگست 26، 2013
    پیغامات:
    1,790
    موصول شکریہ جات:
    1,265
    تمغے کے پوائنٹ:
    326

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم​
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ​
    ماتم کس کی سنت؟؟؟؟؟؟؟شیعہ کی اپنی کتاب بتا رہی ہے!!!!​
    ملا جعفر اپنی مشہور کتاب جلاء العیون میں لکھتا ہے کہ جب اہل حسین رضی اللہ عنہ کا قافلہ کوفہ سے دمشق آیا اور یزید کے دربار میں پیش ہوا تو یزید کی بیوی ہندہ بے تاب ہو کر بے پردہ دربار یزید میں چلی آئی۔یزید نے دوڑ کر اسکے سر پر کپڑا ڈال دیا اور کہا کہ گھر کے اندر جاؤ اور آل رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر نوحہ و ماتم کرو۔ابن زیاد نے انکے بارے میں عجلت سے کام لیا۔میں قتل حسین رضی اللہ عنہ پر ہرگز راضی نہ تھا۔اہل بیت یزید نے زیور اتار کر لباس ماتم پہنا،صدائے گریہ و ماتم بلند کیا،یزید کے گھر تین روز تک ماتم بپا رہا جلاء العیون ۲۵۶
    ۱۔شیعہ ایک طرف تو یزید پر لطن طعن کرتے ہیں اور دوسری طرف اسی کی سنت پر عمل پیرا بھی ہیں!!!!یہ کیسا تضاد ہے؟؟؟​
    ۲۔ملا جعفر خود یزید کا اعتراف نقل کر رہا ہے کہ’’ابن زیاد نے انکے بارے میں عجلت سے کام لیا۔میں قتل حسین رضی اللہ عنہ پر ہرگز راضی نہ تھا‘‘۔ ۔ اب ملا جعفر جھوٹا ہے کہ باقی شیعہ؟؟؟؟؟؟؟؟
     
    • پسند پسند x 3
    • شکریہ شکریہ x 1
    • معلوماتی معلوماتی x 1
    • لسٹ
  2. ‏جنوری 27، 2016 #2
    محمد عامر یونس

    محمد عامر یونس خاص رکن
    جگہ:
    karachi
    شمولیت:
    ‏اگست 11، 2013
    پیغامات:
    16,950
    موصول شکریہ جات:
    6,501
    تمغے کے پوائنٹ:
    1,069

  3. ‏جنوری 27، 2016 #3
    آصف حسین

    آصف حسین مبتدی
    جگہ:
    مقبوضہ کشمیر
    شمولیت:
    ‏جنوری 27، 2016
    پیغامات:
    24
    موصول شکریہ جات:
    2
    تمغے کے پوائنٹ:
    25

    السلام علیکم ۔۔۔۔

    بہتریں کوشش ہے لیکن اس حوالہ کے بارے میں کچھ اشکالات ہے :

    - واقعہ کربلا 61ھ میں ہوا اور علامہ باقر مجلسی 1037ھ میں فوت ہوگئے ۔ لہذا بیچ میں جو یہ 976 سال ہے انکا کیا ۔۔۔ اس جنگل کو کون پار کرے گا

    - میں نے کتاب جلاء العیون میں دیکھا ۔یہ عبارت مجھے نہیں ملی وہاں


    والسلام
     
  4. ‏جنوری 28، 2016 #4
    آصف حسین

    آصف حسین مبتدی
    جگہ:
    مقبوضہ کشمیر
    شمولیت:
    ‏جنوری 27، 2016
    پیغامات:
    24
    موصول شکریہ جات:
    2
    تمغے کے پوائنٹ:
    25

    Screenshot_2016-01-27-23-16-26_1453916919204.jpg
     
  5. ‏جنوری 28، 2016 #5
    جوش

    جوش مشہور رکن
    شمولیت:
    ‏جون 17، 2014
    پیغامات:
    621
    موصول شکریہ جات:
    307
    تمغے کے پوائنٹ:
    127

    ماتم شیطان کی سنت ہے
     
لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں