• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ماہنامہ ’محدث ‘ اکتوبر 2011(تازہ شمارہ)

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
ماہنامہ ’محدث ‘ اکتوبر 2011(تازہ شمارہ)


فہرست
مسئلہ توہین رسالت اور قانون کو ہاتھ میں لینا؟
عشرہ ذوالحجہ کے احکام ومسائل
توہین رسالت کا مسئلہ اور عمار خاں ناصر
مسئلہ توہین رسالت پر محدث کا کردار
اک محافظ ملت محمد عطاء اللہ صدیقی کی یاد میں
فکر اسلامی کا بے باک ترجمان اور غیور پاسبان
اک چراغ اور بجھا
حافظ نذر احمد:اک ان تھک خادم قرآن

ماہنامہ ’محدث ‘اکتوبر2011 ‘ کے شمارے کو آن لائن ریڈنگ کے ساتھ پی ڈی ایف فارمیٹ میں ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
السلام علیکم
سسٹر آپ کامران طاہر بھائی سے رابطہ کر لیں۔میں آپکو ان کا موبائل نمبر سینڈ کر دیتا ہوں۔

موبائلن نمبرحذف۔اوپن فورم پہ موبائل نمبر یا ای میل لکھنے کی اجازت نہیں۔(انتظامیہ)
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
جزاک اللہ خیرا۔ماہنامہ محدث کے لیے کچھ لکھنا چاہتی ہوں۔آنے ولاے شمارے کے لیے کسی موضوع پر کوئی تحریر مطلوب ہو تو بتائیں۔
جزاک اللہ خیرا بہنا۔بہت اچھا شوق ہے۔آپ ہمیں کسی بھی موضوع پر تحریر لکھ کر میل کریں۔(جس موضوع پر آپ کا زیادہ مطالعہ ہے یا جس میں آپ شوق رکھتی ہیں)۔آپ کی تحریر کو چیک کرنے کےبعد پھر آپ کےلیے موضوع ڈیسائڈ کرکے بھیج دیا جائے گا۔
 
شمولیت
اکتوبر 26، 2011
پیغامات
38
ری ایکشن اسکور
225
پوائنٹ
31
السلام علیکم۔میری کچھ تحریریں محدث فورم پر موجود ہیں۔انہیں دیکھ لیا جائے۔بنیادی طور پر میں عقیدہ اور قرآن مجید سے متعلق موضوعات پر کام کرتی ہوں۔بعض اوقات عمومی طور پر کسی فوری موضوع پر لکھنے کی ضرورت ہو تو وہ بھی لکھتی ہوں ۔اس ضمن میں مندرجہ ذیل بلاگز بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔ والسلام
The Qur'an
The Pen
جزاک اللہ خیرا بہنا۔بہت اچھا شوق ہے۔آپ ہمیں کسی بھی موضوع پر تحریر لکھ کر میل کریں۔(جس موضوع پر آپ کا زیادہ مطالعہ ہے یا جس میں آپ شوق رکھتی ہیں)۔آپ کی تحریر کو چیک کرنے کےبعد پھر آپ کےلیے موضوع ڈیسائڈ کرکے بھیج دیا جائے گا۔
 
Top