• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مترادفات القرآن

عبداللہ حیدر

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
316
ری ایکشن اسکور
1,017
پوائنٹ
120
السلام علیکم،
عبدالرحمٰن کیلانی رحمۃ اللہ علیہ کی" مترادفات القرآن" ایک قیمتی کتاب ہے جسے ضرور مکتبہ کتاب و سنت کی زینت ہونا چاہیے۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
جزاک اللہ عبداللہ حیدر بھائی جان، آپ نے ایک اہم کتاب کی طرف توجہ دلائی ہے۔ ان شاء اللہ جلد ہی اس کی اپ لوڈنگ کے لئے کوشش کرتے ہیں۔

والسلام
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,477
پوائنٹ
964
و علیکم السلام
عربی زبان سیکھنے کے بعد قرآن سمجھنے کے لیے اسی کتاب کی ضرورت باقی رہ جاتی ہے۔ زبردست کتاب ہے۔
میرے خیال سے قرآن سمجھنے کے لیے صرف عربی زبان جاننا کافی نہیں ہے ۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم،
محترم بھائی، اس کتاب کے بارے میں کوئی نئی خبر؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ان شاءاللہ بروز ہفتہ بتاریخ 28 جنوری یہ کتاب پبلش کردی جائے گی۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم،
عبدالرحمٰن کیلانی رحمۃ اللہ علیہ کی" مترادفات القرآن" ایک قیمتی کتاب ہے جسے ضرور مکتبہ کتاب و سنت کی زینت ہونا چاہیے۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عبداللہ حیدر بھائی جان اللہ کی توفیق سے یہ کتاب محدث لائبریری کی زینت بن چکی ہے۔الحمدللہ
مترادفات القرآن
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم،
محترم بھائی، اس کتاب کے بارے میں کوئی نئی خبر؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جی بھائی جان فضل رب جلیل سے یہ کتاب پبلش کردی گئی ہے۔
 
Top