• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متضاد الفاظ۔۔ابتسامہ

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
بھائی یہ ایک مزاحیہ چیز ہے اور مزاح سیکشن میں تفریح کے لیے ہے۔
مجھے تو اس سے کوئی تفریح نہیں ملی بلکہ میں تو بور ہو گیا ہوں کچھ اچھا کرو تا کہ حقیقت میں تفریح ملے
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
مجھے تو اس سے کوئی تفریح نہیں ملی بلکہ میں تو بور ہو گیا ہوں کچھ اچھا کرو تا کہ حقیقت میں تفریح ملے
بھائی! ہر کوئی اپنی طبیعت کے مطابق لطف اندوز ہوتا ہے، اگر آپ کو اس سے کوئی تفریح نہیں ملی تو کوئی بات نہیں بھائی،ہر کسی کا اپنا اپنا مزاج ہے۔

جیسے میں چاہے کتنی بھی مزاحیہ بات کر دی جائے مجھے اکثر ہنسی نہیں آتی، لیکن اگر کوئی بات کہنے والا ایکشن سے بات کرے تو مجھے بہت ہنسی آتی ہے۔میں بات سے زیادہ کہنے والے کے انداز سے لطف اندوزہوتا ہوں۔

آپ خود کوئی اچھی سی چیز پیش کر دیں۔دراصل لطائف وغیرہ میں اس لیے نہیں پوسٹ کرتا کیونکہ جھوٹ بول کر کسی کو ہنسانے کی عادت بری ہے۔
 
Top