• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متفرق اشعار

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
متفرق اشعار


بچپن کی وہ امیری نہ جانے کہاں کھو گئی
جب بارش ک پانی میں ہمارے بھی جہاز چلا کرتے تھے


پریشان نہیں کرتی اُن کو زندگی کی ٹھوکریں
جنہیں اللہ کا نام لے کر سنبھل جانے کی عادت ہو


اللہ کا شکر ہے کہ آنسو بے رنگ ہوتے ہیں
ورنہ رات کو بھیگ جانے والے تکیے بہت راز کھول دیتے



کتابیں بھی بلکل میری ذات کی طرح ہیں
الفاظ سے بھرپور مگر خاموش
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
پھر اتنے مایوس کیوں اُس کی بے رُخی پر دوست
تم خودی تو کہتے تھے کہ وہ سب سے جُدا ہے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
عمر بیت کی بس اِک بات سمجھنے میں
ہو گئے جن سے وابستہ زبدگی وہ لوگ قدر کیوں نہیں کرتے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
عجیب ظُلم ہوئے ہیں دنیا میں محبت پر
جنہیں ملی اُنہیں قدر نہیں ، جنہیں قدر تھی انہیں ملی نہیں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
بدلتے لوگوں کو ہم سے زیادہ کون جانے دوست
ہم تو جلتے ہوئے کاغذوں سے بھی الفاظ پڑھ لیا کرتے ہیں
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
بڑی عجیب ہے اس ناداں دل کی خواہش
عمل دوزخ کے ہیں مگر طلبگار جنت کا ہے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
بنا دے مجھے بھی اپنے اُن بندوں کی طرح اے پروردگار
جو سوتے ہیں تجھے یاد کر کے اور اُٹھتے ہیں تیرا نام لے کر
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
نہ کر دل ازاری نہ رُسوا کر مجھے
جُرم بتا، سزا سُنا اور ختم کر شکورے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
فقط باتیں اندھیروں کی فقط باتیں اُجالوں کی
چراغِ آرزو لے کر نہ تم نکلے نہ ہم نکلے
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
جمع تم ہو نہیں سکتے ، نفی سے مجھے نفرت ہے
تمہیں‌تقسیم کرتا ہوں تو حاصل کچھ نہیں ہوتا
 
Top