• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متفرق اشعار

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
متفرق اشعار




بہت بے کیف لمحے ہیں عجب بوجھل سی زندگی ہے
نہ غم سے دل بہلتا ہے نہ خوشیاں راس آتی ہیں




بس بھی کر دے اے بادل برسنا تُو
غلطی کر دی تجھے اپنی غمِ داستاں سُنا کر




میرے آنسوئوں کی طاقت کو ذرا غور سے دیکھ
کل میری آنکھیں نم تھیں آج سارا شہر بھیگا ہے




وقت نے بدل دیا لوگوں کا معیارِ ذوق
ورنہ ہم بھی وہ لوگ تھے جو اکثر یاد آیا کرتے تھے




ہمیں شکوہ نہیں‌کسی سے اپنے بھول جانےکا
ہم اس قابل ہی کہاں تھے کہ کسی کو یاد رہ جاتے




بِک رہا تھا وقت کے بازار میں میری گفتگو کا لہو
مُڑ کا دیکھا تو میرے اپنے ہی خریدار نکلے




اللہ کرے سلامت رہیں ہمیشہ وہ لوگ جنہیں
بڑے خلوص سے ہم روز یاد کرتے ہیں​
 
Top