• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مجلہ ’’ الواقعۃ ‘‘ کراچی

طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
ابھی ایک صاحب سے بات ہوئی؛ان کا کہنا ہے کہ تنزیل صاحب کے بجاے ان کے بھتیجے کا ایکسی ڈنٹ ہوا ہے؛خدا انھیں جلد صحت یاب فرمائے۔آمین
 
شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
182
ری ایکشن اسکور
522
پوائنٹ
90
مجلہ الواقعہ کا شمارہ نمبر 22 و 23 ربیع الاول و ربیع الثانی 1435ھ شائع ہوگیا ہے ۔ مندرجات کی تفصیل حسب ذیل ہے :
اداریہ پاکستان کی مخالف دنیا محمد تنزیل الصدیقی الحسینی
حکمت قرآن المغراف فی تفسیر سورہ ق (17) مولانا شاہ عین الحق پھلواروی
مصادر شرعیہ دیار غیر میں ایک پاکستانی لڑکی کی الجھنیں (2) محمد عالمگیر / ابو عمار سلیم
قرآنیات کتاب الٰہی کے پانچ مطالبات (1) ڈاکٹر فضل الرحمٰن
سلسلہ نبوت کائنات خلت (1) مولانا ابو الکلام آزاد
اسوہ صحابہ سعید بن عامر رضی اللہ عنہ عبد الرحمٰن رافت پاشا/ محمود احمد غضنفر
لمحہ فکریہ ایک نظر دو اسلامی نظریاتی ریاستوں پر ابو الحسن
سماجیات شادی کے بعد خواتین کے ناموں کی تبدیلی ابو عمار سلیم
دجالیات دجالیات سے ایمانیات تک (1) محمد احمد
عالم اسلام وسطی افریقہ میں مسلمانوں کی نسل کشی ابو محمد معتصم باللہ
تاریخ پٹنہ بحران ولیم ٹیلر / عنبرین صدیقی
ادارہ مجلہ الواقعہ رسائل و جرائد کی دنیا میں
ادارہ مکاتیب علمیہ
 
شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
182
ری ایکشن اسکور
522
پوائنٹ
90
انتہائی معذرت چاہتا ہوں کئی ماہ کی غیر حاضری کے بعد مجلہ الواقعہ کے شماروں اور ان کی فہرست سے آگاہ کر رہا ہوں ۔ ریکارڈ کے لیے ان کی فہرست درج کر رہا ہوں تاکہ مجلہ الواقعہ کا اشاریہ مکمل ہو ۔ شروع سے ہی میں نے یہ التزام کیا ہے کہ کتاب و سنت فورم میں مجلہ الواقعہ کے شماروں اور ان کے مضامین سے آگاہ کرتا رہا ۔
مجلہ الواقعۃ شمارہ 24 و 25 جمادی الاول و جمادی الثانی 1435ھ کے مضامین کی فہرست حسب ذیل ہے :
ان کنتم مومنین محمد تنزیل الصدیقی الحسینی
المغراف فی تفسیر سورہ ق (18 ) مولانا شاہ عین الحق پھلواروی
دیار غیر میں ایک پاکستانی لڑکی کی الجھنیں محمد عالمگیر / ابو عمار سلیم
کتاب الٰہی کے پانچ مطابتا ( 2 ) ڈاکٹر فضل الرحمن
الاسماء الحسنیٰ ابو الحسن
کائنات خلت ( 2 ) مولانا ابو الکلام آزاد
دجالیات سے ایمانیات تک ( 2 ) محمد احمد
بشیر احمد چند یادیں چند باتیں شکیل عثمانی
افریقا میں امریکی مداخلت
آسٹریلیا میں انتہا پسند کا اسلام کے خلاف جنگ
بھارت کی سب سے پر تشدد ریاست شکیل اختر​
 
شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
182
ری ایکشن اسکور
522
پوائنٹ
90
مجلہ الواقعہ شمارہ 26 و 27 رجب و شعبان 1435ھ کی فہرست حسب ذیل ہے :
رمضان المبارک اور ہمارا المیہ محمد تنزیل الصدیقی الحسینی
المغراف فی تفسیر سورہ ق مولانا شاہ عین الحق پھلواروی
دیار غیر میں پاکستانی لڑکی کی فکری الجھنیں محمد عالمگیر / ابو عمار سلیم
کتاب الٰہی کے پانچ مطالبات( 3 ) ڈاکٹر فضل الرحمٰن
کائنات خلت ( 3 ) مولانا ابو الکلام آزاد
افتراء علی اللہ ابو الحسن
آل سعود ابو محمد معتصم باللہ
دجالیات سے ایمانیات تک (3) محمد احمد
Tradition and culture عمر بن احسن​
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
ابھی ایک صاحب سے بات ہوئی؛ان کا کہنا ہے کہ تنزیل صاحب کے بجاے ان کے بھتیجے کا ایکسی ڈنٹ ہوا ہے؛خدا انھیں جلد صحت یاب فرمائے۔آمین
لیکن ان کا ایک بھتیجا تو جامعہ ابی بکر میں جمعہ کے بعد مجھے ملا تھا بہرحال اگر یہ خبر سچ ہے تو اللہ تعالی صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائیں
 
شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
182
ری ایکشن اسکور
522
پوائنٹ
90

مجلہ الواقعۃ سلسلہ نمبر 28 – 29 رمضان و شوال 1435ھ کی فہرست حسب ذیل ہے :

اقصی کے آنسو ، امت مسلمہ کے قلب پر محمد تنزیل الصدیقی الحسینی

المغراف فی تفسیر سورہ ق (20) مولانا شاہ عین الحق پھلواروی

ہم کس دور میں جی رہے ہیں ؟ محمد تنزیل الصدیقی الحسینی

کتاب الہی کے پانچ مطالبات ( 4 ) ڈاکٹر فضل الرحمن

کائنات خلت ( 4 ) مولانا ابو الکلام آزاد

سیرت طیبہ ڈاکٹر غلام مصطفیٰ خاں

صہیونی جارحیت کیوں کامیاب رہی ؟ کیپٹن ممتاز ملک

معمار حرم باز بہ تعمیر جہاں خیز محمد تنزیل الصدیقی الحسینی

جمہوریت یا جمبوریت ( 1) ابو الحسن

دجالیات سے ایمانیات تک ( 4 ) محمد احمد

جنگ آزادی میں مسلمانان بہار پر کیا گزری ؟ قیام نظامی

My Quran ابو عمار سلیم


 
شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
182
ری ایکشن اسکور
522
پوائنٹ
90

مجلہ الواقعۃ کا شمارہ نمبر 30 – 31 ذیقعد و ذی الحجہ 1435ھ طبع ہو گیا ہے ، مندرجات کی تفصیل حسب ذیل ہے :

اللہ – پاکستان کی حفاظت فرمائے محمد تنزیل الصدیقی الحسینی

المغراف فی تفسیر سورہ ق ( 21) مولانا شاہ عین الحق پھلواروی

الی یوم القیامۃ سے کیا مراد ہے ؟ محمد تنزیل الصدیقی الحسینی

قرآن کریم کیا کیا کرسکتا ہے ؟ مولانا محمد اسماعیل ذبیح

کائنات خلت (5 ) مولانا ابو الکلام آزاد

جنت ویراں ابو الحسن

جمہوریت یا جمبوریت (2) ابو الحسن

ہماری بربادی کا ذمہ دار کون ہے ؟ محمد اسماعیل شیرازی

غیر ملکی سیاح اور ہندوستان ڈاکٹر قیام الدین احمد

دجالیات سے ایمانیات تک ( 5 ) محمد احمد

برما ، مسلمان بچوں کی قیمت ایک گیلن تیل عبد القیوم فہمید

پٹنہ بحران ( 8) ولیم ٹیلر / عنبرین صدیقی

مجلہ الواقعہ اشاعت خصوصی برائے قرآن مولانا عبد الرحیم اظہر ڈیروی






 
شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
182
ری ایکشن اسکور
522
پوائنٹ
90
الحمد للہ مجلہ الواقعۃ کا شمارہ 32 و 33 تیار ہوگیا ہے جس میں تقسیم پاکستان کے المیے سے متعلق گوشہ خصوصی بنایا گیا ہے ، اس وقت مجلہ زیر طبع ہے ، جلد ہی اس کےمندرجات سے آگاہ کروں گا۔
 
Top