• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مجھے ابو مالک کہتے ہیں

شمولیت
اگست 05، 2012
پیغامات
115
ری ایکشن اسکور
453
پوائنٹ
57
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

کئی ساتھیوں سے محدث فورم کے متعلق سنا، وزٹ کیا تو جیسا سنا تھا اس سے بہتر پایا۔ اللہ تعالیٰ جملہ ذمہ داران کو اس کی بہترین جزا عطا فرمائیں۔

میرا تعلق زندہ دلان لاہور سے ہے۔ الحمد للہ فاضل درس نظامی ہوں۔

اُمید ہے کہ اس علمی فورم پر بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اہلاً و سہلاً مرحبا بھائی جان۔۔۔
امید ہے کہ آپ اپنا علم ہمارے ساتھ شیئر کرتے رہیں گے۔
اللہ تعالیٰ آپ کی آمد کو ہم سب کے لئے اور آپ کے لئے بھی نافع بنائے۔ آمین یا رب العالمین۔
 
حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی ابو مالک!
آپ کا آنا خیروبرکت سے بھرپور ہو اور اس فورم کی بہتری کے ساتھ ساتھ ہمارے دین کی بہتری کا سبب بنے۔ اب آپ تشریف تو لے آئے ہیں لیکن اب آپ کو یہاں فارغ بیٹھنے کی اجازت نہیں ہو گی کیونکہ جیسے آپ زندہ دلان میں رہتے ہیں تو ویسی ہی زندہ دلی کا مظاہرہ بھی آپ سے متوقع ہے۔امید ہے کہ آپ ہماری توقعات پر پورا اتریں گے۔ ان شاء اللہ
آپ کی سرگرمیوں کے منتظر
ٹیم کتاب و سنت ڈاٹ کام ومحدث فورم
 
ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ابومالک بھائی
خوش آمدید بھائی جس شوق سے آپ اس فورم پر تشریف لائیں ہیں اس کو برقرار رکھتے ہوئے اس فورم پر علمی پوسٹیں بھی کیجیئے گا۔تاکہ ہم بھی آپ کے علم سے مستفید ہوسکیں۔
 
خوش آمدید ابومالک بھائی
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خوش آمدید
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اہلا وسہلا ومرحبا بھائی جان
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
أهلا وسهلا ومرحبا
آپ سب کا شکریہ!
 
Top