• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مجھے بھی اپنالیں۔

شمولیت
ستمبر 15، 2012
پیغامات
3
ری ایکشن اسکور
17
پوائنٹ
0
--

السلام علیکم ورحمت اللھ۔

دو دن پھلے ایک دینی دوست ناصر نے اس فارم کے مطعلق بتایا۔

اور اس کے دوسرے ہی دن میں گنہگار آپ تمام نیک کاروں کی محفل میں

شمولیت حاصل کرلی۔

نام:- عبداللہ
کنیت:- ابواحمد
مشغلہ:- الکٹرونک ٹکنیشین تھا اور اب آٹوپارٹس کا کام کررہا ہوں
شوق :-دعوہ والتبلیغ کا ہے پر- ول پور- بہت کمزور ہے
وقتی مقام:- سعودی عرب

اللہ سے دعا ہے کے اس فارم کے تمام ارکان اور ممبران کی کوششیں ریاکاری سے پاک رکھے

اور آخرت میں اس کی رضا کا ذریعہ بنادے۔

آپ تمام سے بہت ہی عاجزانہ گزارش ہے کہ مجھ گنہگار کے حق میں دعاکریں،

اللہ آپ تمام کے حلال ارادوں پورا کرے۔ آمیں
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155

السلام علیکم ورحمۃ اللہ
پہلے
متعلق
دعوۃ و تبلیغ

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اہلا وسہلا ومرحبا
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بڑے عرصے بعد کوئی مفصل تعارف پڑھنے کو ملا۔ جزاکم اللہ خیرا۔
اہلاً و سہلاً مرحبا بھائی جان۔
 
ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
--

السلام علیکم ورحمت اللھ۔

دو دن پھلے ایک دینی دوست ناصر نے اس فارم کے مطعلق بتایا۔

اور اس کے دوسرے ہی دن میں گنہگار آپ تمام نیک کاروں کی محفل میں

شمولیت حاصل کرلی۔

نام:- عبداللہ
کنیت:- ابواحمد
مشغلہ:- الکٹرونک ٹکنیشین تھا اور اب آٹوپارٹس کا کام کررہا ہوں
شوق :-دعوہ والتبلیغ کا ہے پر- ول پور- بہت کمزور ہے
وقتی مقام:- سعودی عرب

اللہ سے دعا ہے کے اس فارم کے تمام ارکان اور ممبران کی کوششیں ریاکاری سے پاک رکھے

اور آخرت میں اس کی رضا کا ذریعہ بنادے۔

آپ تمام سے بہت ہی عاجزانہ گزارش ہے کہ مجھ گنہگار کے حق میں دعاکریں،

اللہ آپ تمام کے حلال ارادوں پورا کرے۔ آمیں
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
خوش آمدید عبداللہ بھائی
بڑی خوشی ہوئی آپ کو یہاں دیکھ کر
 
Top