• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مجھے مندرجہ ذیل کتب خریدنی ھیں: رھنمائی فرمائیں۔۔۔

شمولیت
فروری 29، 2012
پیغامات
231
ری ایکشن اسکور
596
پوائنٹ
86
میں اسلامآباد کا رھائیشی ھوں اور مجھے اسلامآباد اور راولپنڈی میں تمام مکتبوں اور بک شاپس پر یہ کتب نھیں مل سکیں۔۔۔ محدث فورم کے منتظمین اور خصوصاً کلیم بھائی سے گزارش ھے کہ میری خصوصی مدد کریں۔۔۔ میں نے اپنے گھر میں ایک لائبریری بنائی ھے جس میں عقائد اور خصوصاً احادیث، دفاع احادیث، اور فتنہ انکار حدیث کے رد میں بے شمار علمی مضامین اور کتب جمع کی ھیں۔۔۔ چند گمراہ منکرین حدیث سے خط و کتابت کا سلسلہ بھی جاری ھے، چند دوستوں کو اللہ نے ھدایت بھی دی ھے اور انھہوں نے انکار حدیث سے توبہ کی ھے۔۔۔ میری روٹین بھت سخت ھے، لاھور جانے کا وقت نھیں ملتا، مجھے مندرجہ ذیل کتب کتابی شکل مٰیں چاھیئے۔۔۔ اگر کوئی بھائی اس سلسلہ میں مدد کر دے، اللہ جزائے خیر دے۔ آمین۔۔

١: متون حدیث پر جدید ذھن کے اشکالات: موئلف ڈاکتر محمد اکرم ورک: الشرعیہ اکادمی۔
٢:اعلاء سنن فی المیزان: مولانا ارشاد الحق اثری
٣:فتنہ انکار حدیث پر تحریک استشراق کے اثرات: امان اللہ زیار
٤: عالم اسلام پر مستشریقین کی فکری یلغار: محمد اماعیل بداونی
٥:اسلام کے مجرم کون: محمد حسین میمن
٦: تفہیم حدیث: محمد حسین میمن
٧: قرآن مقدس اور بخاری مقدس: محمد حسین میمن
٨: امراۃ القرآن کا تحقیقی جائزہ: عبد الوکیل ناصر
٩: اصول اصلاحی اور غامدی کا تحقیقی جائزہ: عبد الوکیل ناصر
١٠: آئینہ غامدیت: عبد الوکیل ناصر
١١: جواب اصول ا مبادی: مجلس تحقیق اسلامی
١٢:انکار حدیث حق یا باطل: مولانا صفی الرحمان مبارکپوری
١٣:صحیح بخاری اور امام بخاری احناف کی نظر میں: محمد ادریس ظفر: مکتبہ اثریہ محمدیہ
١٤: عذاب قبر : ڈاکٹر ابو جابر عبدللہ دامانوی
١٥: علم حدیث میں اسناد اور متن کی تحقیق کے اصول: ڈاکتر حافظ حمزہ مدنی: مجلس تحقیق اسلامی
١٦:حمید الدین فراہی اور جمھور کے اصول تفسیر تحقیقی و تقابلی مطالعہ: حافظ انس نزر مدنی:
١٧:فکر غامدی ایک تحقیقی و تجزیاتی مطالعہ: حافظ محمد زبیر: قرآن اکیڈمی
١٨:تصدیٖق الحدیث: مولانا ثنا اللہ امرتسری
١٩: بیان الحق بجواب بلاغ الحق: مولانا ثنا اللہ امرتسری
٢٠: تائید حدیث بجوآب تنقٰید حدیث: مولانا عبالصمد حسین آبادی اعظمی
٢١: شرف حدیث: مولانا عبالصمد حسین آبادی اعظمی
٢٢: شان حدیث: مولانا عبالصمد حسین آبادی اعظمی
٢٣: حدیث کی تشریعی اھمیت: مولانا اسماعیل سلفی
٢٤: تبدیلی حالات سے شرعی احکام کی تبدیلی کے تصورات ۔مقالہ ایم فل :مصنف: حافظ طاہر اسلام : شعبہ علوم اسلامیہ جامعہ پنجاب
٢٥: عصر حاضر میں اجتماعی اجتہاد ایک تجزیاتی مطالعہ ۔پارٹ ١ & ٢ :مصنف: محمد زبیر تیمی :ناشر: شیخ زاید اسلامک سنٹر لاہور
٢٦: تفہیم اسلام بجواب دو اسلام :مصنف: مسعود احمد بی ایس سی
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
محمد عثمان بھائی درج کتابیں آپ کو مارکیٹ سےنہیں ملیں گیں۔کیونکہ حال میں ہی لکھے گئے ہمارے ہی ادارہ کے معتبرین کےمقالہ جات ہیں۔اس کے علاوہ باقی کتب کے بارے میں معلومات کےلیے مکتبہ کو لسٹ بھیج دی ہیں۔ جو ہی معلومات ملتی ہیں اپ ڈیٹ سے آگاہ کرتا ہوں۔ان شاءاللہ
علم حدیث میں اسناد اور متن کی تحقیق کے اصول: ڈاکتر حافظ حمزہ مدنی: مجلس تحقیق اسلامی
حمید الدین فراہی اور جمھور کے اصول تفسیر تحقیقی و تقابلی مطالعہ: حافظ انس نضر مدنی:
فکر غامدی ایک تحقیقی و تجزیاتی مطالعہ: حافظ محمد زبیر: قرآن اکیڈمی
تبدیلی حالات سے شرعی احکام کی تبدیلی کے تصورات ۔مقالہ ایم فل :مصنف: حافظ طاہر اسلام : شعبہ علوم اسلامیہ جامعہ پنجاب
عصر حاضر میں اجتماعی اجتہاد ایک تجزیاتی مطالعہ ۔پارٹ ١ & ٢ :مصنف: محمد زبیر تیمی :ناشر: شیخ زاید اسلامک سنٹر لاہور
 
شمولیت
فروری 29، 2012
پیغامات
231
ری ایکشن اسکور
596
پوائنٹ
86
حال میں ہی لکھے گئے ادارہ کے معتبرین کےمقالہ جات ۔۔۔۔

علم حدیث میں اسناد اور متن کی تحقیق کے اصول: ڈاکتر حافظ حمزہ مدنی: مجلس تحقیق اسلامی
حمید الدین فراہی اور جمھور کے اصول تفسیر تحقیقی و تقابلی مطالعہ: حافظ انس نضر مدنی:
فکر غامدی ایک تحقیقی و تجزیاتی مطالعہ: حافظ محمد زبیر: قرآن اکیڈمی
تبدیلی حالات سے شرعی احکام کی تبدیلی کے تصورات ۔مقالہ ایم فل :مصنف: حافظ طاہر اسلام : شعبہ علوم اسلامیہ جامعہ پنجاب
عصر حاضر میں اجتماعی اجتہاد ایک تجزیاتی مطالعہ ۔پارٹ ١ & ٢ :مصنف: محمد زبیر تیمی :ناشر: شیخ زاید اسلامک سنٹر لاہور

کلیم بھائی کیا یہ کتب اپ کہ ادارہ سے مل سکتی ہیں۔۔۔ کیونکہ یہ مقالہ جات بھت اھم ھیں میرے لیئے۔۔۔ جزاک اللہ۔۔۔
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
اوپر بیان لسٹ میں مارکیٹ سے معلوم کرنے پرپتہ چلا کہ چند کتب ہی دستیاب ہیں۔ تمام کتب کاملنا مشکل ہے۔

یہ مقالہ جات آپ کو کتابی شکل میں تو نہیں لیکن فوٹو کاپی کی صورت میں مل سکتے ہیں۔ کیونکہ ہمارے پاس ان تمام مقالہ جات کی اورنجنل فائلز ہیں اسی سے ہی آپ کو پرنٹ کرکے دیاجاسکتا ہے۔
 
کلیم بھائی یہ بتایئں کہ کون کون سی کتب دستیاب یہں، اور کیسے حاصل کی جا سکتی ہیں، ذرا رھنمائی کردیں، جزاک اللہ خیر۔۔۔
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
کلیم بھائی یہ بتایئں کہ کون کون سی کتب دستیاب یہں، اور کیسے حاصل کی جا سکتی ہیں، ذرا رھنمائی کردیں، جزاک اللہ خیر۔۔۔
بھائی جان نام تو میں نہیں بتا سکتا لیکن مکتبہ پہ جب لسٹ بھیجی تو پتہ چلا کہ اس لسٹ میں سے تین چار کتب مارکیٹ سےمل سکتی ہیں ۔ باقی ہمارے مقالہ جات تو وہ میں نے آپ کو بتا دیا ہے کہ اگر آپ چاہیں تو اس کی کاپی بھیجی جاسکتی ہے۔
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
علم حدیث میں اسناد اور متن کی تحقیق کے اصول: ڈاکتر حافظ حمزہ مدنی: مجلس تحقیق اسلامی
حمید الدین فراہی اور جمھور کے اصول تفسیر تحقیقی و تقابلی مطالعہ: حافظ انس نضر مدنی:
فکر غامدی ایک تحقیقی و تجزیاتی مطالعہ: حافظ محمد زبیر: قرآن اکیڈمی
تبدیلی حالات سے شرعی احکام کی تبدیلی کے تصورات ۔مقالہ ایم فل :مصنف: حافظ طاہر اسلام : شعبہ علوم اسلامیہ جامعہ پنجاب
عصر حاضر میں اجتماعی اجتہاد ایک تجزیاتی مطالعہ ۔پارٹ ١ & ٢ :مصنف: محمد زبیر تیمی :ناشر: شیخ زاید اسلامک سنٹر لاہور

کلیم بھائی کیا یہ کتب اپ کہ ادارہ سے مل سکتی ہیں۔۔۔ کیونکہ یہ مقالہ جات بھت اھم ھیں میرے لیئے۔۔۔ جزاک اللہ۔۔۔
یہ تمام مقالہ جات محدث لائبریری میں موجود ہیں وہاں سے انہیں ڈاؤنلوڈ کرکے پرنٹ کیا جا سکتا ہے۔
 
Top