• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مجھے موت سے ڈر لگنے لگا !

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
جزاکم اللہ خیرا
اصل مقصدِ زندگی یاد دلانے کیلئے بہت ہی عمدہ پوسٹ ہے۔

فرمانِ باری عز وجل:
﴿ قَدْ أَفْلَحَ مَن تَزَكَّىٰ (١٤) وَذَكَرَ‌ اسْمَ رَ‌بِّهِ فَصَلَّىٰ (١٥) بَلْ تُؤْثِرُ‌ونَ الْحَيَاةَ الدُّنْيَا (١٦) وَالْآخِرَ‌ةُ خَيْرٌ‌ وَأَبْقَىٰ (١٧) إِنَّ هَـٰذَا لَفِي الصُّحُفِ الْأُولَىٰ (١٨) صُحُفِ إِبْرَ‌اهِيمَ وَمُوسَىٰ ﴾ ۔۔۔ سورة الأعلىٰ
کہ ’’ فلاح پا گیا وہ جس نے پاکیزگی اختیار کی (14) اور اپنے رب کا نام یاد کیا پھر نماز پڑھی (15) مگر تم لوگ دنیا کی زندگی کو ترجیح دیتے ہو (16) حالانکہ آخرت بہتر ہے اور باقی رہنے والی ہے (17) یہی بات پہلے آئے ہوئے صحیفوں میں بھی کہی گئی تھی (18) ابراہیمؑ اور موسیٰؑ کے صحیفوں میں (19)

فرمانِ نبویﷺ:
« من أحب دنياه ؛ أضر بآخرته ، ومن أحب آخرته ؛ أضر بدنياه ، فآثروا ما يبقى على ما يفنى » ۔۔۔ صحيح الترغيب 3247
کہ ’’جو شخص اپنی دنیا کو ترجیح دے گا وہ اپنی آخرت کو نقصان پہنچائے گا، اور جو اپنی آخرت کو ترجیح دے گا اپنی دنیا کو نقصان پہنچائے گا۔ تو تم (اے میرے امتیو!) باقی رہنے والی (آخرت) کو اس پر ترجیح دو جس نے فانی ہوجانا ہے (یعنی دنیا پر)‘‘

اللهم اجعل خير أعمالنا آواخرها، وخير أعمالنا خواتمها، وخير أيامنا يوم نلقاك
 

ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,451
پوائنٹ
306

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
ماشاءاللہ اچھی شیئرنگ ہے۔

مجھے اپنی سب تحریروں میں سے یہ تحریر سب سے اچھی لگتی ہے۔
ناصر آپ نے گرافک کا کام بہت زبردست کیا ہے خآص کر جو شاعری والے الفاظ آپ نے گرافکس ڈالے وہ کمال کے ہیں۔
 
Top