• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مجھے میرے بلوگ پر کاپی پیسٹ کرنے میں پریشانی ہو رہی ہے،

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم،

مجھے میرے بلوگ پر کاپی پیسٹ کرنے میں پریشانی ہو رہی ہے،
اصل مسلہ یہ ہو رہا ہے کی کفایت الله بھائی کی یہ پوسٹ We Are Muslims: Jamati Naam Ahle Hadith, Quran wa Hadith Ki Roshni Mein - جماعتی نام اہل حدیث ، قران وحدیث کی روشنی میں۔ - Online Books کو جب میں اپنے بلوگ میں کاپی پیسٹ کرتا ہوں تو پوسٹ بالکل صحیح پیسٹ ہو جاتی ہے، اور فونٹس بھی نہیں بدلتے، لیکن میں جب دوسرے پوسٹ کو جو کی آپ کے محدث فورم پر ہی موجود ہے اسے پیسٹ کرتا ہوں تو پریشانی یہ ہوتی ہے کی تمام فونٹس بدل جاتے ہے.

اسی طرح آپ میری یہ پوسٹ دیکھئے We Are Muslims: Easy Quran Wa Hadees v3.31جسے میں نے دوسری سائٹ سے کاپی پیسٹ کیا تھا تو وہ بھی صحیح سے کاپی پیسٹ ہو جاتی ہے، لیکن آپ کے فورم پر موجود پوسٹس پیسٹ نہیں ہوتی اور فونٹس بدل جاتے ہے،

یاد رہیں کی میں نے کفایت الله بھائی کی پوسٹ آپ ہی کے فورم پر سے کاپی پیسٹ کیا ہوا ہے اور سب کچھ بڑھیا پیسٹ ہو جاتا ہے. لیکن دوسری پوسٹ پیسٹ ہونے کے بعد فونٹس چینج ہو جاتے ہے،

کیا کوئی سکرپٹ کی وجہ سے ایسا ہو رہا ہے؟
 
Top