• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مجھے یہ دو سافٹ وئیر چاہیے۔

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
مجھے یہ دو سافٹ وئیر چاہیے۔

  • جو پی ڈی ایف فائلز کو امیج فائلز میں کنورٹ کر دے۔
  • جو مائیکروسافٹ ورڈ فائلز کو پی ڈی ایف فائل میں کنورٹ کر دے۔
کیا کسی بھائی کے پاس یہ دونوں سافٹ وئیرز ہیں۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995

ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,451
پوائنٹ
306
السلام علیکم
مجھے یہ دو سافٹ وئیر چاہیے۔

  • جو پی ڈی ایف فائلز کو امیج فائلز میں کنورٹ کر دے۔
  • جو مائیکروسافٹ ورڈ فائلز کو پی ڈی ایف فائل میں کنورٹ کر دے۔
کیا کسی بھائی کے پاس یہ دونوں سافٹ وئیرز ہیں۔
وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ
1۔پی ڈی ایف ٹو امیج کنورٹر یہاں دیکھیں
2۔مائیکروسافٹ ورڈ فائلز کو پی ڈی ایف فائل میں کنورٹ کرنے کےلیے آفس 2010 استعمال کریں
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ
کلیم بھائی آپ گوگل کا لنک تو نہ دیں،،وہ تو ارسلان بھائی کو بھی پتا ہو گا (ابتسامہ)

یہ لیں ارسلان بھائی
image to pdf
pdf to image
دونوں چیک کریں
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ
کلیم بھائی آپ گوگل کا لنک تو نہ دیں،،وہ تو ارسلان بھائی کو بھی پتا ہو گا (ابتسامہ)

یہ لیں ارسلان بھائی
image to pdf
pdf to image
دونوں چیک کریں
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہت شکریہ بھائی جان
یار وہ بیچارہ کیا کرے اس کو میری طرح صرف گوگل کا ہی تو پتا ہے (ابتسامہ)
 
Top