- شمولیت
- مارچ 24، 2011
- پیغامات
- 2,075
- ری ایکشن اسکور
- 3,040
- پوائنٹ
- 432
محبوب چیز
حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا:جس بندہ مومن کی محبوب چیز دنیا سے اٹھا لی گئی اور اس نے اس پر صبر کیا تو اس کی جزا میرے ہاں سوائے جنت کے اور کچھ نہیں۔(صحیح البخار:6424)