حافظ اختر علی
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 10، 2011
- پیغامات
- 768
- ری ایکشن اسکور
- 732
- پوائنٹ
- 317
اپنی صلاحیتوں کو ایسے نکھارو کہ معاشرہ تمہاری ضرورت نہیں بلکہ تم معاشرے کی ضرورت بن جاؤ۔عزت و وقار معاشرے سے وصول کرنا پڑتا ہے اور اس میں دولت یا طاقت کوئی اہمیت نہیں رکھتے بلکہ آپ کی صلاحیتیں اصل ہیں۔بڑے بڑے طاقتور اور دولت والے عزت سے محروم ہوتے ہیں کیونکہ عزت و وقار کی اصل بنیاد ان کے پاس موجود نہیں ہوتی۔20۔زندگی کے اتنے ادوار گزار لینے کا بعد زندگی سے کیا سیکھا؟؟