• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انٹرویو محترم عبدالقیوم صاحب

عبدالقیوم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 25، 2013
پیغامات
825
ری ایکشن اسکور
433
پوائنٹ
142
کہیں عبد الرحمن اطہر صاحب تو نہیں؟
یہ دونوں شخصیات میرے رشتہ دار ہیں اور دنوں ایک ہی مدرسہ میں تدریس کے فرئض سرانجام دے رہے ہیں اوردنوں کانام عبدالرحمن ہے
یہ عبدالرحمٰن شجاع آبادی ہیں
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,785
پوائنٹ
1,069
جزاک اللہ خیرا عبدالقیوم بھائی!

اللہ سبحان و تعالی آپ کے تمام اعمال میں برکت دے اور آپ کے علم وعمل میں اضافہ کرے۔

آمین یا رب العالمین
 
Top