شاکر بھائی سندھی کیسے سیکھ لی۔ میں نے جس اسکول سے میٹرک کی، وہی بعد میں کالج بنا۔ اور میں نے وہیں انٹر میں ایڈمیشن لیا۔ وہاں کے پرنسپل ایک روز اس اسکول میں آدھمکے جہاں میں چھٹی جماعت کو سندھی، میتھ وغیرہ پڑھاتا تھا۔ انہوں نے مجھے وہاں دیکھا، میرا میٹرک کا رزلٹ نکلوایا اور پھر ہماری پرنسپل کو کہا کہ اسے نویں اور دسویں کی انگلش کی کلاس ٹیچنگ کے لئے دے دو۔
۔