• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث انڈرائیڈ ایپلیکیشن وقت کی اھم ضرورت ھ۔۔ے

سجاد

رکن
شمولیت
جولائی 04، 2014
پیغامات
160
ری ایکشن اسکور
71
پوائنٹ
76
انڈرائیڈ فون اور ٹیبلٹس کا استعمال عام ھو چکا ھے، سوشل میڈیا کے صارفین زیادہ تر انڈرائیڈ فونز پر ھی سوشل سائیٹس استعمال کرتے ھیں،
محدث فورم کی انڈرائیڈ ایپلیکیشن وقت کی اھم ضرورت ھے، جس سے کافی فوائد حاصل ھو سکتے ھیں، اپلیکیشن سٹور پر محدث ایپ کی موجودگی سے ممبرز کی تعداد میں بھی غیر معمولی اضافہ ھو سکتا ھے، اور جو ممبرز رجسٹرڈ ھیں انہیں نئی پوسٹس کے الرٹ اور جوابات کے الرٹ ملنے سے استعمال میں آسانی ھو سکتی ھے،
لہذا توجہ کی جائے
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
انڈرائیڈ فون اور ٹیبلٹس کا استعمال عام ھو چکا ھے، سوشل میڈیا کے صارفین زیادہ تر انڈرائیڈ فونز پر ھی سوشل سائیٹس استعمال کرتے ھیں،
محدث فورم کی انڈرائیڈ ایپلیکیشن وقت کی اھم ضرورت ھے، جس سے کافی فوائد حاصل ھو سکتے ھیں، اپلیکیشن سٹور پر محدث ایپ کی موجودگی سے ممبرز کی تعداد میں بھی غیر معمولی اضافہ ھو سکتا ھے، اور جو ممبرز رجسٹرڈ ھیں انہیں نئی پوسٹس کے الرٹ اور جوابات کے الرٹ ملنے سے استعمال میں آسانی ھو سکتی ھے،
لہذا توجہ کی جائے
صحیح کہا آپ نے
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
ابن قاسم نے کہا ہے:
اینڈرائیڈ سسٹم جس رفتار سے موبائل فونوں میں عام ہورہا ہے شاید ہی کوئی دوسرا آپریٹنگ سسٹم ہورہا ہو۔ اوپن سورس ہونے کے علاوہ گوگل کے اس موبائل پلیٹ فورم کی اتنی شہرت ہونے کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ کئی بڑی کمپنیاں اپنے فون میں اس آپریٹنگ سسٹم کو شامل کررہے ہیں ۔جیسے سیمسنگ، ایچ ٹی سی، موٹورولا ، سونی ، اور ایل ودیگر ملٹی نیشنل کمپنیاں۔
ڈیولپرس کی طرف سے ایک اپلی کیشن sms2pc نامی تیار کیا گیا ہے جو اینڈرائیڈ فون پر آئے ٹکسٹ پیغامات کو وائی فائی، یو ایس بی یا پھر 3g سرویس کے ذریعہ کمپیوٹر پر خود کار طریقے سےمنتقل کرتا ہے، اس کے ذریعہ کمپیوٹر سے پیغام کمپوز کرنے کے علاوہ آئے ہوئے پیغامات کا جواب بھی کمپیوٹر سے دیا جاسکتا ہے
یہ سافٹ ویر آسان انٹرفیس میں بنایا گیا ہے جسے کوئی بھی نٹورکنگ کی ترتیب جانے بغیر آسانی سے انسٹال کرسکتا ہے
اس کے لئے ایک سافٹ ویر کمپیوٹر میں انسٹال کرنے کے علاوہ فون میں بھی ایک اپلی کیشن انسٹال کرنے کی ضرورت ہے

ونڈوز کمپیوٹر پر انسٹال کیے جانے والے سافٹ ویر کا ربط
اینڈ رائیڈ فون میں انسٹال کرنے کے لئےسافٹ ویر یہاں سے ڈاؤنلوڈ کیا جاسکتا ہے

واضح رہے کہ یہ اپلی کیشن صرف ان فونوں کےلئے ہے جن میں اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم شامل کیا گیا ہے
مندرجہ ذیل سائٹ پر تقریبا وہ تمام فون کے ماڈل موجود ہیں جن میں اینڈرائیڈ سسٹم شامل ہے
http://en.wikipedia.org/wiki/Android_devices

نوٹ: Sms2pcنامی اس سافٹ ویر کی قیمت گوگل پلے پر مقرر کی گئی ہے، لیکن اکس ڈی اے کمیونٹی کے لئے ڈیولپر کی طرف سے یہ ایک تحفہ ہے۔
 
Top